ربیکا خان کی شادی کا جشن جاری، قوالی نائٹ میں ٹک ٹاکرز کا میلہ لگ گیا

ربیکا-خان-کی-شادی-کا-جشن-جاری،-قوالی-نائٹ-میں-ٹک-ٹاکرز-کا-میلہ-لگ-گیا

—ویڈیو  گریب
—ویڈیو  گریب

معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کی شادی کا جشن کئی روز سے جاری ہے۔

گزشتہ روز ڈیفنس میں منعقدہ قوالی نائٹ میں ٹک ٹاکرز کا میلہ لگ گیا، ملک بھر سے سوشل میڈیا اسٹارز نے قوالی نائٹ میں شرکت کی۔

ربیکا خان نے بھارتی فنکاروں کیساتھ ملاقات کی تصاویر شیئر کر دیں

معروف ٹک ٹاکر و کانٹینٹ کرئیٹر ربیکا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بچپن میں بھارتی فنکاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کی تصویریں شیئر کی ہیں۔

واثق نعیم، جنت مراز، ظفر موسیٰ(یو ایس اے)، سلیم، مولو بھائی(یو ایس اے)، کمال باسط، ٹک ٹاک اسٹارز معاذ صفدر، صبا معاذ، لاریب خالد، زرناب فاطمہ، شہیر خان،حفصہ خان، علیشبہ انجم، شاہ تاج خان، اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین خان اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

ربیکا خان کے والد بین الاقوامی شہرت یافتہ کامیڈین کاشف خان نے تمام مہمانوں کو خوشد آمدید کہا۔

قوالی نائٹ میں افضل صابری قوال گروپ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔