فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کی اور بتایا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے پر بات چیت ہورہی ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا […]
ٹرمپ اور عاصم منیر کی ملاقات پر بھارت میں آج ماتم ہو گا: مشاہد حسین سید

سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات پر بھارت میں آج ماتم ہو گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے مودی کو ٹیلی فون پر ٹرخا دیا جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لنچ پر […]
شاہ رخ خان کا عامر خان کی ’ستارے زین پر‘ کے سیٹ کا دورہ

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے ہم عصر سپر اسٹار عامر خان کی فلم ستارے زین پر کے سیٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کنگ خان کا کہنا تھا کہ عامر خان نے انھیں کاسٹ سے ملاقات کے لیے کم از کم دس بار کال کی تھی۔ دریں […]
ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی

—فائل فوٹو ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان کی کوارٹر فائنل میں جگہ پکی ہو گئی۔ چائنز تائپے کی فلپائن کے خلاف 3-1 کی فتح کے بعد پاکستان کی اگلے راؤنڈ تک رسائی یقینی ہوئی۔ ایشین والی بال نیشنز کپ، پاکستان نے فلپائن کو ہرا دیا بحرین میں اے وی سی ایشین والی بال […]
نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-3 سے ہرا دیا

—فائل فوٹو ملائیشیا میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4-3 سے ہرا دیا۔ پاکستان کو 3-1 کی برتری کے بعد 4-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان کی جانب سے عبدالرحمٰن نے 2 اور رانا وحید اشرف نے 1 گول کیا۔ نیوزی لینڈ […]
پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

—فائل فوٹو پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، ملائیشیا جاپان کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔ پاکستان آخری میچ ہار کر بھی پول میں دوسری پوزیشن پر رہا ہے۔ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 4-3 سے ہرا دیا […]
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس—فائل فوٹو انگلینڈ نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔ بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میں شمولیت کا فیصلہ نہ ہوسکا انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف […]
پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان پانچ سال کے لیے ایک ارب ڈالر فنانسنگ معاہدہ طے

وزارت خزانہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر کا فنانسنگ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے 5 سالہ مدت کی مالیاتی سہولت پر دستخط کر دیے۔ اعلامیہ کے مطابق اے ڈی بی کی پالیسی بیسڈ گارنٹی سے فنانسنگ کو جزوی تحفظ حاصل ہے، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات کچھ دیر میں

مریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منی—فائل فوٹوز امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان ملاقات کچھ دیر میں ہوگی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
ایف آئی اے کی کارروائی، لیبیا کشتی حادثہ کا ملزم ضمانت منسوخی پر گرفتار

فائل فوٹو۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کوہاٹ زون نے کارروائی کرکے 2025 میں لیبیا کشتی حادثہ کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم کو اسپشل کورٹ برائے امیگریشن سینٹرل سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے کراچی: ایف آئی […]