
انگلینڈ نے بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ بین اسٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے۔

بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میں شمولیت کا فیصلہ نہ ہوسکا
انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پاپ، جو روٹ، ہیری بروک پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔
جیمی اسمتھ، کرس ووکس، برائیڈن کارس، جوش ٹنگ اور شعیب بشیر بھی فائنل الیون میں شامل ہیں۔
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعے سے ہیڈنگلے میں شروع ہو گا۔