اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خط کا جواب دیدیا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خط کا جواب دے دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نام بھجوائیں جائیں گے تب کمیٹی بنے گی، کمیٹی کی تشکیل وزیرِ اعظم اور اپوزیشن […]
اسرائیل اسلامی دنیا میں ناسور کی حیثیت رکھتا ہے: فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسرائیل اسلامی دنیا میں ناسور کی حیثیت رکھتا ہے۔ حیدر آباد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اور عالمی عدالت نے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، وہ امریکا […]
کراچی میں پھر زلزلہ، یکم جون سے ابتک 40 سے زائد زلزلے آ چکے

—فائل فوٹو کراچی کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 2.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 40 کلو میٹر زیرِ زمین ریکارڈ ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ زلزلہ 10 بج کر 5منٹ پر پر ریکارڈ ہوا ہے جس کا […]
ایران سے پاکستانیوں کے انخلاء کا عمل جاری، 180وطن پہنچ گئے

—فائل فوٹو ایران سے پاکستانی باشندوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے تفتان پر بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ آج 180 پاکستانیوں نے باڈر کراس کیا۔ پاک ایران سرحد تفتان سے بارڈر حکام کے مطابق واپس آنے والوں میں 168 زائرین اور 12 تاجر شامل ہیں۔
ایران اسرائیل جنگ پر پاکستان سے منسوب بیان فیک نیوز نکلا

—فائل فوٹو پاکستان نے ایرانی جھنڈے اور پاکستانی پرچم کی تصویر کے ساتھ جاری بیان کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان سے منسوب ایران اور اسرائیل جنگ سے متعلق سوشل میڈیا بیان جعلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے منسوب ایران کی حمایت جوہری ردِعمل کے بیان میں کوئی صداقت […]
دوبارہ موقع ملا تو پاکستان ضرور جاؤں گا: گیری کرسٹن

گیری کرسٹن—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ گیری کرسٹن نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں دوبارہ کام کرنے کا موقع ملا تو ضرور جاؤں گا، میں پاکستان میں کام کرنا چاہوں گا، پلیئرز کے لیے جانا چاہوں گا لیکن مناسب حالات میں جاؤں گا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں جنوبی افریقہ سے تعلق […]
ہاکی نیشن کپ: پاک ملائیشیا دلچسپ مقابلہ، میچ 3-3 گول سے برابر

—فائل فوٹو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ 3۔3 گول سے برابر ہو گیا۔ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی کا انتہائی دلچسپ میچ دیکھنے کا ملا ہے، گرین شرٹس نے میچ میں 2 مرتبہ برتری حاصلی لیکن وہ اسے برقرار نہ رکھ سکے۔ پاکستان […]
لاہور: گھر میں کام کرنے والی کمسن لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، لڑکی اسپتال منتقل

—علامتی تصویر لاہور میں کاہنہ کے علاقے ہلوکی میں گھر میں کام کرنے والی لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ملزم یوسف نے 12 سال کی لڑکی کو گھر میں کام پر رکھا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اہلِ خانہ کی […]
ساہیوال: ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

—فائل فوٹو ساہیوال کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل پر بیٹھی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئی۔ موٹر وے پولیس کے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ نہ پہننے کی خلاف ورزی پر روکا گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جرمانہ ادا کرنے کے […]
معاشی بدحالی پر وائٹ پیپر جاری کر رہے ہیں: عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ—فائل فوٹو تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کی معاشی بدحالی پر وائٹ پیپر جاری کر رہے ہیں، اس حکومت نے عوام کش بجٹ پیش کیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے […]