وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صدرِمملکت آصف زرداری کو فون، عید کی مبارکباد

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ٹیلیفون کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے شہباز شریف جاتی امرا، آصف زرداری اسلام آباد میں عید منائینگے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران صدرِ پاکستان آصف زرداری کو عیدالاضحیٰ کی مبارک […]
وزیرِ اعظم کے اردن و بحرین کے بادشاہوں اور ازبک صدر سے ٹیلی فونک رابطے

شہباز شریف—فائل فوٹووزیرِ اعظم شہباز شریف کی اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم ابن الحسین کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔وزیراعظم نے اردن…
فرنچ اوپن ٹینس: ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا
کوکو گف—فائل فوٹو فرنچ اوپن میں ویمن ایونٹ کا ٹائٹل امریکا کی کوکو گف نے جیت لیا۔ فرنچ اوپن ٹینس: ویمن فائنل میں آریانا سبالینکا اور کوکو گف مدِ مقابل ہونگی فرنچ اوپن ٹینس کےویمن ایونٹ کافائنل آریانا سبالینکا اور کوکو گف کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کوکو گف نے فائنل میں بیلاروس کی آریانا […]
آلائشوں کیلئے 1 کروڑ 20 لاکھ شاپر تقسیم کیے ہیں: عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری—فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ آلائشوں کے لیے 1 کروڑ 20 لاکھ شاپر تقسیم کیے گئے ہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں صفائی مہم جاری ہے۔ عظمیٰ بخاری کی […]
اٹک اور تورغر میں دریائے سندھ میں 3 لڑکے ڈوب گئے
—فائل فوٹو عید کے موقع پر اٹک اور تورغر میں دریائے سندھ میں 3 لڑکے نہانے کے دوران ڈوب گئے۔ اٹک میں دریائے سندھ میں نہانے کے دوران لڑکا ڈوب گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے لڑکے لاش نکال لی۔ دادو کینال میں ڈوبنے والے 2 نوجوانوں کو بچا لیا گیا، […]
آلائشیں اٹھانے کیلئے 25 ٹاؤنز اور 7 اضلاع میں 2 کلکشن پوائنٹس بنائے ہیں: میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب—فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ آج صبح مختلف علاقوں کا دورہ کیا تھا، شہر میں صفائی کی صورتِ حال قابو میں ہے، جہانگیر روڈ پر صفائی کی صورتٍ حال ناقابلِ قبول تھی۔ میئر مرتضیٰ وہاب ان خیالات کا اظہار فریئر ہال میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں […]
جنوبی وزیرستان: راغزائی ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے برمل کی راغزائی ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ کا منظر—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے برمل کی راغزائی ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے میٹرک کے ہزاروں حل شدہ پرچے جلا دیے جلائے گئے پرچوں میں […]
بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری —تصویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی اعلیٰ سطح کے سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ بھارت سے تمام معاملات […]
اسحاق ڈار کی امارتی ہم منصب شیخ عبداللّٰہ سے ٹیلیفون پر گفتگو، عید مبارکباد کا تبادلہ

اماراتی وزیرِ خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زایدالنہیان اور اسحاق ڈار —فائل فوٹو وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللّٰہ بن زایدالنہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور شیخ عبداللّٰہ بن زاید کے درمیان عیدالاضحیٰ کی مبارکباد کا تبادلہ ہوا۔ دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں […]
اسحاق ڈار کے اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے، عید کی مبارکباد دی

اسحاق ڈار—فائل فوٹو وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے آذربائیجان کے ہم منصب جیہون بایراموف سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے، دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کی بہتری پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دفترِ خارجہ کے مطابق اس موقع پر علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اسحاق ڈار اور جیہون بایراموف […]