رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس، عدالت نے درخواستیں نمٹادیں

— فائل فوٹو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی جہاں ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول […]
بلوچ علیحدگی پسند تحریک کا انجام بھی کرد تحریک والا ہوگا: وزیراعلیٰ بلوچستان

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جس جنگ میں بلوچستان کو دھکیلا گیا، وہ لا حاصل ہے۔ تشدد سے یہ ملک توڑا نہیں جا سکتا، بلوچ علیحدگی پسند تحریک کا انجام بھی کرد تحریک والا ہوگا۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کے دوران وزیرِ اعلیٰ نے بلوچستان نے کہا […]
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان

—فائل فوٹو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے ریکارڈ پرائز منی کا اعلان کر دیا گیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل 11 جون سے لارڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ آئی سی […]
فیصل جاوید کو درج مقدمات میں 29 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

—فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کو درج مقدمات میں 29 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ فیصل جاوید کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ اور جسٹس فضل سبحان نے کی۔ عدالت نے فیصل جاوید کو 29 مئی […]
دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

— فائل فوٹو دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات وزارت خارجہ نے قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اس حوالے سے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا تحریری جواب قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔ جواب کے مطابق مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں۔ سعودی عرب میں 12 ہزار 156 […]
ضروری نہیں روایتی احتجاج کریں: جنید اکبر

جنید اکبر — فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میں قیادت کی امیدوں پر پورا اترنا چاہتا ہوں، ضروری نہیں روایتی احتجاج کریں۔ رہنما پی ٹی آئی جنید اکبر نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی […]
اب پوری دنیا کی نظریں پاک فضائیہ پر ہیں: کامران ٹیسوری

فوٹو — اسکرین گریب گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ اب پوری دنیا کی نظریں پاک فضائیہ پر ہیں۔ گورنر ہاؤس سندھ میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر یادگارِ شہداء کے سنگ بنیاد کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن […]
حرا مانی کا نئے جنون میں مبتلا ہونے کا انکشاف

کولاج بشکریہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و گلوکارہ حرا مانی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے جنون سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئی تصویریں مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں حرا مانی کو بکھرے ہوئے بالوں میں ڈرم […]
بھارت میں کراچی بیکری پر توڑ پھوڑ، پاکستانی شوبز شخصیات کا ردعمل

—فائل فوٹو بھارت میں کراچی بیکری پر انتہا پسندوں کی توڑ پھوڑ کے بعد پاکستانی شوبز شخصیت نے ردِ عمل دے دیا۔ گزشتہ ہفتے جہاں پاکستان کی افواج نے بھارتیوں کو اشتعال انگیزی کے جواب میں دھول چٹائی وہیں پاکستان شوبز ستارے بھی بین الاقوامی سطح پر پاکستانیوں کی جانب سے امن کا پیغام پھیلاتے […]
وزیرِ اعظم کا حالیہ بحران میں پاکستان کیساتھ یکجہتی اور حمایت پر آذربائیجان کے صدر کا شکریہ ادا کیا

—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی، اس دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے حالیہ بحران میں پاکستان کے ساتھ یکجہتی اور حمایت پر آذربائیجان کے صدر کا شکریہ ادا کیا۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ مستقل حمایت پاکستانی عوام سے بےپناہ محبت اور پیار […]