جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا سیز فائر ناپائیدار رہے گا: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد

سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید—فائل فوٹو سابق چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا سیز فائر ناپائیدار رہے گا۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیز فائر ایک جراتمندانہ فیصلہ تھا، […]
بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری 5ویں روز بھی بند

—فائل فوٹو پاک بھارت جنگ میں سیز فائر کے 5ویں روز بعد بھی بھارت کی جانب سے کرتار پور راہداری بند ہے۔ دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں بھارت کی جانب سے یاتریوں کی آمد رکی ہوئی ہے جبکہ زیرو ٹرمینل گیٹ آج بھی بند ہیں۔ کرتار پور راہداری آج تیسرے روز […]
راولپنڈی: ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخیں سامنے آگئی

— فائل فوٹو راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے پاک بھارت کشیدگی کے پیشِ نظر ملتوی ہونے والے امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ محمد عدنان خان کا کہنا ہے کہ میٹرک کے پریکٹیکلز 27 اور 29 مئی کو ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے پیپرز 31 مئی اور 16جون کو لیےجائیں گے۔ ان کا […]
عمران خان کی اندر کی بات کو باہر کبھی شیئر نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

— فائل فوٹو چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اندر کی بات کو باہر کبھی شیئر نہیں کیا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بچے سامنے آئے، ان کے […]
پاکستانی اور بھارتی سفارتی اہلکار اپنے اپنے وطن واپس پہنچ گئے

—فائل فوٹو بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر بے بنیاد الزامات کے بعد پاکستانی اور بھارتی سفارتی اہلکار اپنے اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار احسان بھارت سے اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں تعینات بھارتی سفارتی اہلکار شنکر ریڈی بھی اہلخانہ کے ہمراہ […]
پاکستان میں 900 فٹ بلندی پر کیا گیا خطرناک ریسکیو آپریشن کانز فلم فیسٹیول کا حصّہ بن گیا

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستانی فلمساز محمد علی نقوی کی دستاویزی فلم ’ہینگنگ بائی اے وائر‘ کو کانز فلم فیسٹول میں پیش کیا جائے گا۔ محمد علی نقوی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس خبر کی اطلاع دی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ […]
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب

—فائل فوٹو پاکستان کے نامور اداکاروں بہروز سبزواری اور جاوید شیخ نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے بھرپور جواب نے بالی ووڈ کے خواب چکنا چور کردیے۔ معروف اداکار بہروز سبزواری اور جاوید شیخ نے نجی ٹی وی کے خصوصی پروگرام یومِ تشکر میں شرکت کرتے ہوئے […]
جب آپکو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں آپ کیوں وہاں کام کرنے جاتے ہیں: ثناء عسکری

—فائل فوٹو پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ ثناء عسکری نے بھارت میں پاکستانی اداکاراؤں پر پابندی کے باوجود بالی ووڈ میں کام کرنے کے خواہاں فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ اداکارہ ثناء نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ پر ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں خواتین کو ملنے والی آزادی، حقوق، گھریلو […]
کیا شکیب الحسن 8 برس بعد پی ایس ایل کا حصہ ہونگے؟

شکیب الحسن — فائل فوٹو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز میں بنگلادیش کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن کی واپسی کا امکان ہے۔ بنگلادیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کی 8 برس بعد پی ایس ایل میں واپسی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور […]
میانوالی: کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

—فائل فوٹو میانوالی میں ہرنولی موڑ پیپلاں کے جوڈیشل کمپلیکس میں کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی۔ قصور: عدالت کے باہر پولیس کی حراست میں ملزم فائرنگ سے ہلاک پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت […]