نیو کراچی سے اغوا ہونے والی 16 سالہ لڑکی کے معاملے میں اہم پیشرفت

نیو-کراچی-سے-اغوا-ہونے-والی-16-سالہ-لڑکی-کے-معاملے-میں-اہم-پیشرفت

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے لاپتہ ہونے والی 16 سالہ لڑکی کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی کے اہلخانہ کو اغوا سے متعلق فون کرنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اس سے قبل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے لاپتہ ہونے والی 16 سالہ […]

پاکستانی یوٹیوبر زلمی کا دنیا کے نمبر 1 یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کیساتھ اشتراک

پاکستانی-یوٹیوبر-زلمی-کا-دنیا-کے-نمبر-1-یوٹیوبر-مسٹر-بیسٹ-کیساتھ-اشتراک

فوٹو: انسٹاگرام زلمی پاکستانی یوٹیوبر ساجد رحمان (زلمی) نے دنیا کے صف اول کے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈ سن) کے ساتھ اشتراک کرلیا۔ پاکستانی نژاد امریکی ڈیجیٹل تخلیق کار زلمی، جن کا اصل نام ساجد رحمان ہے، تیزی سے یوٹیوب کی دنیا کے بااثر افراد میں شامل ہونے لگے ہیں، حال ہی میں انہوں […]

خیرپور: ببرلو بائی پاس پر وکلا کا احتجاج، جانوروں سے بھرے ٹرک سمیت متعدد گاڑیاں پھنس گئیں

خیرپور:-ببرلو-بائی-پاس-پر-وکلا-کا-احتجاج،-جانوروں-سے-بھرے-ٹرک-سمیت-متعدد-گاڑیاں-پھنس-گئیں

کولاج فوٹو: اسکرین گریب خیر پور میں کینال منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کے احتجاج کے موقع پر رانی پور اور سکھر کے درمیان سیکڑوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ ان گاڑیوں میں جانوروں سے بھرے درجنوں ٹرک بھی پھنسے ہوئے ہیں۔ جانوروں کے بیوپاریوں نے سندھ حکومت سے فوری نوٹس لینے […]

گلشن اقبال 13 ڈی میں شہری کے ہاتھوں ڈاکو ہلاک

گلشن-اقبال-13-ڈی-میں-شہری-کے-ہاتھوں-ڈاکو-ہلاک

کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی 2 میں شہری کے ہاتھوں ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں کار سوار شہری کو ڈاکو پر فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پولیس حکام کے مطابق ہلاک ڈاکو عادی جرائم پیش تھا اور اُس کا کرمنل ریکارڈ بھی سامنے آیا ہے۔ پولیس حکام کے […]

تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں، وزیراعظم

تمام-والدین-سے-گزارش-ہے-کہ-بچوں-کو-پولیو-سے-بچاؤ-کے-قطرے-پلائیں،-وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں، انسداد پولیو ٹیم سے بھر پور تعاون کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر ہاؤس میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا۔ قومی انسداد پولیو […]

بلال مقصود کی محکمۂ صحت سے اہم مسئلے کی طرف توجہ دینے کی اپیل

بلال-مقصود-کی-محکمۂ-صحت-سے-اہم-مسئلے-کی-طرف-توجہ-دینے-کی-اپیل

گلوکار بلال مقصود — فائل فوٹو   پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار بلال مقصود نے محکمۂ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف دلوائی ہے۔ بلال مقصود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سڑک پر کھڑے ایک بچے کی تصویر شیئر کی ہے جس کے ہاتھ اور منہ پر گولڈن پینٹ کیا […]

شاہ رخ خان اور گوری خان کا گھر منت تزئین و آرائش کے مراحل میں

شاہ-رخ-خان-اور-گوری-خان-کا-گھر-منت-تزئین-و-آرائش-کے-مراحل-میں

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور گوری خان کا گھر منت  تزئین و آرائش کے مراحل میں ہے۔ شاہ رخ خان کا مشہور و معروف ممبئی والا بنگلہ منت ان دنوں تزئین و آرائش سے گزر رہا ہے، مرمت کے کام کے دوران شاہ رخ خان، گوری خان اور ان کے تینوں بچے سہانا، […]

پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھنا چاہیے: شافع حسین

پاکستان-اور-افریقی-ممالک-کے-درمیان-تجارتی-حجم-بڑھنا-چاہیے:-شافع-حسین

وزیر صنعت پنجاب شافع حسین — فائل فوٹو   وزیر صنعت پنجاب شافع حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افریقی ممالک کے درمیان تجارتی حجم بڑھنا چاہیے۔ شافع حسین نے افریقی ممالک کے وزراء اور بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں […]

عماد عرفانی نے نعیمہ بٹ کے بیان پر کیا ردعمل دیا؟

عماد-عرفانی-نے-نعیمہ-بٹ-کے-بیان-پر-کیا-ردعمل-دیا؟

عماد عرفانی نے نعیمہ بٹ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرامے میں ہماری آف اسکرین کیمسٹری اتنی زبردست تھی کہ اس کا مثبت اثر اسکرین پر بھی آیا۔ اداکار عماد عرفانی نے ڈرامہ سیریل کبھی میں کبھی تم میں عدیل کا کردار ادا کر کے ناظرین کے دل جیتے، ان کا […]

فواد خان پیدا ہی فلموں کیلئے ہوئے ہیں: وانی کپور

فواد-خان-پیدا-ہی-فلموں-کیلئے-ہوئے-ہیں:-وانی-کپور

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ وانی کپور نے فواد خان کو اپنا پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔ فواد خان اپنی نئی بالی ووڈ فلم ’ابیر گلال‘ میں بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ وانی کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے […]