علامہ راجہ ناصر عباس ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین منتخب

علامہ-راجہ-ناصر-عباس-ایم-ڈبلیو-ایم-کے-چیئرمین-منتخب

— فائل فوٹو سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس مجلس وحدت مسلمین پاکستان (ایم ڈبلیو ایم) کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ اس حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے آئے شوریٰ کے ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ مجلس وحدت مسلمین […]

فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے: عظمیٰ بخاری

فلسطین-اور-غزہ-کے-نام-پر-لوگوں-کی-املاک-کو-نقصان-پہنچایا-جارہا-ہے:-عظمیٰ-بخاری

عظمیٰ بخاری— فائل فوٹو وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فلسطین اور غزہ کے نام پر لوگوں کی املاک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد دیتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے بھی مسیحی برادری کو […]

سعودی شہریوں کیلئے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں، جب چاہیں آئیں: محسن نقوی

سعودی-شہریوں-کیلئے-پاکستان-آنے-پر-کوئی-ویزا-نہیں،-جب-چاہیں-آئیں:-محسن-نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی— فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے آمد پر سعودی سفیر نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا، اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی تعاون […]

نجف: کامران ٹیسوری کی روضہ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ پر حاضری

نجف:-کامران-ٹیسوری-کی-روضہ-حضرت-علی-کرم-اللّٰہ-وجہہ-پر-حاضری

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجف میں روضہ حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ پر حاضری دی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے عقیدت مندوں میں لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ گورنر سندھ نے وہاں پر وطنِ عزیز کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی […]

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کے ولیمے کی جھلکیوں نے دھوم مچادی

عمر-شہزاد-اور-شانزے-لودھی-کے-ولیمے-کی-جھلکیوں-نے-دھوم-مچادی

عمر شہزاد اور شانزے لودھی کے شاندار ولیمے کی تقریب کی خوبصورت جھلکیوں نے دھوم مچادی۔ پاکستان کے معروف ماڈل اور اداکار عمر شہزاد حال ہی میں ماڈل شانزے لودھی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔ عمر شہزاد جو کہ بڑے ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکے ہیں اور حالیہ رمضان […]

فلموں کی تیاری کیلئے امدادی رقوم کی فراہمی کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل، نوٹی فکیشن جاری

فلموں-کی-تیاری-کیلئے-امدادی-رقوم-کی-فراہمی-کیلئے-8-رکنی-کمیٹی-تشکیل،-نوٹی-فکیشن-جاری

— فائل فوٹو  فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ مریم نواز نے پنجاب کے پہلے فلم سٹی، فلم اسٹوڈیو، پوسٹ پروڈکشن لیب اور فلم اسکول کے قیام کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق  پنجاب کابینہ کی […]

غنیٰ علی کے وزن میں کمی نے مداحوں کو حیران کردیا

غنیٰ-علی-کے-وزن-میں-کمی-نے-مداحوں-کو-حیران-کردیا

تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ غنیٰ علی کے حالیہ وزن میں کمی نے مداحوں کو حیران کردیا۔ غنیٰ علی رضا اپنی جاندار اداکاری کی بدولت خوب شہرت حاصل کرچکی ہیں، انہیں جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل سنگدل سے نمایاں شہرت ملی۔ ان دنوں غنیٰ علی مقبول ڈرامہ سیریل نقاب […]

عام روایتی کرداروں سے ہٹ کر کچھ الگ کرنا چاہتا تھا: فیصل قریشی

عام-روایتی-کرداروں-سے-ہٹ-کر-کچھ-الگ-کرنا-چاہتا-تھا:-فیصل-قریشی

—تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا پاکستانی اداکار فیصل قریشی ایک ڈرامے میں اپنے کردار پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے۔ فصیل قریشی ان دنوں نجی ٹی وی کے نئے ڈرامہ سیریل میں اپنے منفرد اور چیلنجنگ کردار کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں فیصل قریشی نے ایک انٹرویو میں  بتایا کہ مجھے […]

راگھو چڈھا نے اہلیہ پری نیتی چوپڑا کے فلمی ڈائیلاگ پر دلچسپ ویڈیو بنادی

راگھو-چڈھا-نے-اہلیہ-پری-نیتی-چوپڑا-کے-فلمی-ڈائیلاگ-پر-دلچسپ-ویڈیو-بنادی

بالی ووڈ اداکارہ پری نیتی چوپڑا کی 2014ء کی فلم ہنسی تو پھنسی کے مشہور ڈائیلاگ میری باڈی میں سنسیشن ہوتی ہیں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ لوگوں نے اس ڈائیلاگ کے ساتھ ویڈیوز بنا کر اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے، اسی ٹرینڈ میں اب پری نیتی […]

15 ارب روپے کا اعلان کر کے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا:خالد کھوکھر

15-ارب-روپے-کا-اعلان-کر-کے-کسانوں-کا-مذاق-اڑایا-گیا:خالد-کھوکھر

صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر—فائل فوٹو  صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ 15 ارب روپے کا اعلان کر کے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، اس طرح رہا تو اگلے سال گندم کاشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے کہنے پر  گندم تو کاشت کرلی، مگر ابھی تک […]