غزہ مارچ، انتظامیہ نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا

غزہ-مارچ،-انتظامیہ-نے-متبادل-ٹریفک-پلان-جاری-کردیا

فائل فوٹو اسلام آباد ایکسپریس وے پر غزہ مارچ کے بعد انتظامیہ نے متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا ہے۔ متبادل ٹریفک پلان کے تحت امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ریڈ زون کے تمام داخلہ راستے عارضی طور پر بند کردیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرینا، نادرا، میریٹ اور ایکسپریس چوک […]

پیپلز پارٹی کينالز کی حامی ہے، انہیں اقتدار اسی بنیاد پر ملا ہے، ایاز لطیف پلیجو

پیپلز-پارٹی-کينالز-کی-حامی-ہے،-انہیں-اقتدار-اسی-بنیاد-پر-ملا-ہے،-ایاز-لطیف-پلیجو

ایاز لطیف پلیجو(فائل فوٹو)۔ بدین میں کینالز منصوبے کے خلاف قومی عوامی تحریک نے ریلی نکالی۔  ریلی سے قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کينالز کی حامی ہے، انہیں اقتدار اسی بنیاد پر ملا ہے۔ نہریں نکال کر دریائے سندھ کو تباہ کیا جارہا ہے، […]

انڈسٹری میں اپنا وجود برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، ڈینو موریا

انڈسٹری-میں-اپنا-وجود-برقرار-رکھنا-مشکل-ہوتا-ہے،-ڈینو-موریا

ڈینو موریا(تصویر سوشل میڈیا)۔ بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری میں اپنے وجود کو برقرار رکھنا اور موجودگی کا احساس دلانا بہت مشکل ہوتا ہے۔  معروف بھارتی میڈیا ادارے سے بات چیت کے دوران بنگلور سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ ڈینو کا کہنا […]

آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پی ایس ایل 10 سے باہر ہوگئے

آسٹریلوی-آل-راؤنڈر-میتھیو-شارٹ-پی-ایس-ایل-10-سے-باہر-ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ سیزن 10 سے باہر ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق میتھیو شارٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان آمد کے بعد میتھیو شارٹ کی […]

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

آئی-سی-سی-ویمنز-ورلڈکپ-کوالیفائر-ٹیم-آف-دی-ٹورنامنٹ-کا-اعلان

فوٹو: سوشل میڈیا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کی کپتان پاکستان کی فاطمہ ثنا کو مقرر کیا گیا ہے۔   اس ٹیم میں چار ممالک کی کھلاڑی شامل ہیں جن میں پاکستان سے منیبہ علی، نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال بھی موجود ہیں۔  بنگلادیش […]

خلع لینے والی خاتون بھی حق مہر کی مستحق قرار

خلع-لینے-والی-خاتون-بھی-حق-مہر-کی-مستحق-قرار

لاہور ہائیکورٹ نے خلع لینے والی خاتون کو بھی حق مہر کا مستحق قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ محض خلع لینے کی بنیاد پر خاتون کو حق مہر کی رقم سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ عدالت نے قرار دیا کہ حق مہر کی رقم کو خاتون کے لیے ایک سیکیورٹی تصور کیا […]

کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، تین دن ہیٹ ویو رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی-میں-آج-درجہ-حرارت-40-ڈگری-سینٹی-گریڈ-ریکارڈ،-تین-دن-ہیٹ-ویو-رہے-گا،-محکمہ-موسمیات

کراچی میں اپریل کے دوران ہی پارہ 40 ڈگری کو چھو گیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں مزید تین روز تک ہیٹ ویو رہے گی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق کل شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا […]

گوجرانوالہ اور نارروال سے جعلی شناختی کارڈ بنوانے والا ایجنٹ اور انسانی اسمگلر گرفتار

گوجرانوالہ-اور-نارروال-سے-جعلی-شناختی-کارڈ-بنوانے-والا-ایجنٹ-اور-انسانی-اسمگلر-گرفتار

فوٹو: فائل وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور نارووال میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان گرفتار کرلیے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ نارووال سے جعلی شناختی کارڈ بنوانے والا ایجنٹ اور انسانی اسمگلر گرفتار کیا گیا ہے، دوران تفتیش ملزم کے ساتھ ملوث نادرا ملازمین کا تعین […]

وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی پر ٹماٹر اور انڈے پھینکنے والا شخص رہا

وزیر-مملکت-مذہبی-امور-کھئیل-داس-کوہستانی-پر-ٹماٹر-اور-انڈے-پھینکنے-والا-شخص-رہا

وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی پر ٹماٹر اور انڈے پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا گیا۔ وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر گزشتہ روز ٹھٹھہ میں پتھراؤ کیا گیا تھا، ان پر ٹماٹر اور انڈے بھی پھینکے گئے تھے۔ وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر […]

ایسا معاشرہ چاہتے ہیں جہاں تمام شہریوں کو مساوی حقوق ملیں، بلاول بھٹو

ایسا-معاشرہ-چاہتے-ہیں-جہاں-تمام-شہریوں-کو-مساوی-حقوق-ملیں،-بلاول-بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جہاں تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مواقع ملیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایسٹر پر مسیحی برداری کو مبارک باد دی اور کہا کہ اقلیتوں کے آئینی حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی […]