افغان وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی

افغان-وزیر-خارجہ-نے-دورہ-پاکستان-کی-دعوت-قبول-کرلی

افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دوران گفتگو اسحاق ڈار نے کابل میں پرتپاک میزبانی پرافغان قیادت کا شکریہ ادا […]

لاہور بیٹھک، ن لیگ اور پی پی کا ساتھ چلنے پر اتفاق

لاہور-بیٹھک،-ن-لیگ-اور-پی-پی-کا-ساتھ-چلنے-پر-اتفاق

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے لاہو کی بیٹھک میں ساتھ چلنے پر اتفاق کرلیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پانی کی تقسیم، زراعت، بلدیاتی انتخابات سمیت کئی معاملات پر تبادلہ خہال کیا۔ ن لیگ کی طرف سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور پی پی پنجاب کے سربراہ […]

بھارتی سنیما کی سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی فلم شعلے نہیں تو پھر کونسی ہے؟

بھارتی-سنیما-کی-سب-سے-زیادہ-دیکھی-جانیوالی-فلم-شعلے-نہیں-تو-پھر-کونسی-ہے؟

سن 1975 کی فلم شعلے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ بھارتی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ہٹ فلم تھی۔ بھارت میں اس کے 20 کروڑ سے زیادہ ٹکٹ فروخت ہوئے جبکہ لاکھوں ٹکٹ بیرون ملک فروخت ہوئے جس کے باعث یہ سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلم بن گئی۔  […]

مسلم حکمران امریکا و یورپ کے طلباء سے سبق سیکھ لیں، حافظ نعیم

مسلم-حکمران-امریکا-و-یورپ-کے-طلباء-سے-سبق-سیکھ-لیں،-حافظ-نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم حکمران امریکا اور یورپ کے طلباء سے سبق سیکھ لیں۔ اسلام آباد میں غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جماعت اسلامی نے مارچ کا اہتمام کیا، اس دوران 26 اپریل کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا۔ […]

سینئر صحافی وقار بھٹی کو ہیلتھ جرنلزم ایوارڈ سے نوازا گیا

سینئر-صحافی-وقار-بھٹی-کو-ہیلتھ-جرنلزم-ایوارڈ-سے-نوازا-گیا

صحت کے شعبے میں نمایاں صحافتی خڈمات پر سینئر صحافی وقار بھٹی کو ہیلتھ جرنلزم ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ وقار بھٹی کو چھٹی انٹرنیشنل میڈیکل ریسرچ کانفرنس میں صحت کے شعبے میں نمایاں صحافتی خدمات پر ایوارڈ دیا گیا۔ ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کی جانب سے یہ ایوارڈ ہر سال صحت کے شعبے میں […]

خواتین مردوں کے مقابلے میں لمبی عمر پاتی ہیں، تحقیقی رپورٹ

خواتین-مردوں-کے-مقابلے-میں-لمبی-عمر-پاتی-ہیں،-تحقیقی-رپورٹ

تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین مردوں کے مقابلے میں لمبی عمر پاتی ہیں۔ عالمی سطح پر مردوں کی متوقع عمر اگر 71 سال ہے تو خواتین 76 برس تک جیتی ہیں، یعنی مردوں سے اوسطاً 5 اعشاریہ 3 سال زیادہ خواتین زندہ رہتی ہیں۔ اقوام متحدہ […]

ہمارے خلاف منصوبے بنتے ہیں مگر ہم کہتے ہیں آؤ ہم سے بات کرو، سلمان اکرم راجہ

ہمارے-خلاف-منصوبے-بنتے-ہیں-مگر-ہم-کہتے-ہیں-آؤ-ہم-سے-بات-کرو،-سلمان-اکرم-راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون نہیں، چادر چار دیواری محفوظ نہیں،  ہمارے خلاف منصوبے بنتے ہیں مگر ہم کہتے ہیں آؤ ہم سے بات کرو۔ اسلام آباد میں مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے […]

تھر میں گرمی سے 65 مور ہلاک ہوگئے

تھر-میں-گرمی-سے-65-مور-ہلاک-ہوگئے

صحرائے تھر میں قہر برساتی گرمی حساس اور خوبصورت پرندے مور کےلیے جان لیوا بن گئی۔ گرمی کی حالیہ لہر کے دوران 65 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ہیں اور ان موروں کو مرنے سے بچانے کےلیے سرکاری سطح پر کیے گئے اقدامات تاحال فائد مند ثابت نہ ہوسکے۔ ضلع تھرپاکر میں جہاں گرمی کی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

اسلام-آباد-یونائیٹڈ-کا-کراچی-کنگز-کےخلاف-ٹاس-جیت-کر-بولنگ-کا-فیصلہ

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔  اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی پرفارمنس سے خوش ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ دونوں پلیئرز کو قومی ٹیم میں شامل […]

شہباز شریف کا قومی ایئرلائن کی باکو پرواز کے آغاز پر اظہار مسرت

شہباز-شریف-کا-قومی-ایئرلائن-کی-باکو-پرواز-کے-آغاز-پر-اظہار-مسرت

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایئرلائن کی لاہور تا باکو پروازوں کے آغاز پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ باکو اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازوں سے سیاحت کو فروغ دیا جا سکے گا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ دیگر دوست ممالک کے ساتھ […]