عمران سے ملاقات: جیل کے عملے سے سلمان اکرم راجہ کی تکرار

—فائل فوٹو راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل کے گیٹ 5 پر تعینات جیل کے عملے اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے معاملے پر 2 مرتبہ تکرار ہوئی ہے۔ جیل حکام نے اعظم سواتی، نادیہ خٹک اور وکیل مبشر اعوان کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات […]
دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کیخلاف ریلیاں و احتجاج

—فائل فوٹو دریائے سندھ سے مجوزہ 6 کینالز نکالنے کے خلاف میہڑ میں قومی عوامی تحریک کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے 5 کلو میٹر پیدل مارچ کیا اور بعد ازاں گھنٹہ گھر چوک پر دھرنا دیا۔ دوسری جانب ٹھٹہ میں بھی دریائے سندھ سے مزید 6 کینال نکالنے کے خلاف […]
وزیراعظم شہبازشریف کا حفیظ اللّٰہ نیازی سے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

—فائل فوٹوز وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ’جیو نیوز‘ کے تجزیہ کار، ’جنگ‘ کے کالم نگار حفیظ اللّٰہ نیازی کے بھائی کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ حفیظ اللّٰہ نیازی کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون کر کے ان کے مرحوم بھائی سعید اللّٰہ نیازی کی مغفرت کی دعا بھی کی ہے۔ […]
ٹرمپ کا بڑا اقدام، ٹکٹ مافیا کیخلاف کارروائی آرڈر پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ اور اضافی قیمتوں کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ آرڈر کے تحت کنسرٹس اور دیگر ایونٹس کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں شفافیت لائی جائے گی اور مصنوعی طور پر قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اس موقع […]
شہید کیپٹن محمد علی کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا: محسن نقوی

—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن محمد علی قوم کے ہیرو ہیں، ان کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھا جائے گا۔ محسن نقوی شہید کیپٹن محمد علی قریشی کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے شہید کی والدہ، اہلیہ، معصوم بیٹی اور دیگر اہلِ خانہ […]
پنجاب پولیس کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 4 مشتبہ افراد گرفتار

— فائل فوٹو پنجاب پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ سرچ آپریشنز میں 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ بہاولپور: مبینہ مقابلہ، 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 402 کومبنگ آپریشنز میں 9 مشکوک […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعظم آزاد کشمیر، گورنر پنجاب و گلگت کو فون

—فائل فوٹو وزیرِاعظم شہبازشریف نے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق، گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان اور گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہبازشریف نے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ شہباز شریف نے رہنماؤں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف […]
مظفر گڑھ: زمین کے تنازع پر باپ نے بیٹے پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی

—فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں زمین کے تنازع پر باپ نے فائرنگ کر کے بیٹے کو زخمی کر دیا۔ ریسکیو کے ذرائع کے مطابق باپ نے بیٹے کو گولی مارنے کے بعد خود کشی کر لی۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے […]
بولان میل کی کوئٹہ تا کراچی روزانہ روانگی شروع نہ ہو سکی

—فائل فوٹو بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے پاکستان کے معاشی حب کراچی کے لیے بولان میل کی روزانہ روانگی شروع نہ ہو سکی۔ پاکستان ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بولان میل ابھی کوئٹہ سے ہفتے میں 2 روز کراچی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق بوگیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے بولان میل کی […]
فاطمہ بنو یا راکھی، بنو مفتی قوی کی جیون ساتھی: مفتی قوی کا راکھی کے نام عید کا پیغام

بالی ووڈ کی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت سے شادی کے خواہش مند مفتی قوی نے عید کے موقع پر بھارتی اداکارہ کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ مفتی قوی نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا ہے، جس کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ وائرل کلپ میں مفتی […]