چیمپئنز ٹرافی کے بعد ٹیم کم بیک کرنا چا ہتی ہے: امام الحق

چیمپئنز-ٹرافی-کے-بعد-ٹیم-کم-بیک-کرنا-چا-ہتی-ہے:-امام-الحق

—فائل فوٹو  قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد ٹیم کم بیک کرنا چا ہتی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران امام الحق نے کہا ہے کہ مشکل کنڈیشن میں کھیل کر جو کامیابی ملے گی اس سے ٹیم کو حوصلہ ملے گا، پوری امید ہے سیریز کے […]

آسٹریلیا میں جَلد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا دکھائی دوں گا: عثمان قادر

آسٹریلیا-میں-جَلد-ڈومیسٹک-کرکٹ-کھیلتا-دکھائی-دوں-گا:-عثمان-قادر

—فائل فوٹو  پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر عثمان قادر نے کہا ہے کہ آسٹریلیا منتقلی کے بعد معاملات کنٹرول میں ہیں، جَلد یہاں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتا دکھائی دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے اور اپنی فیملی کے بہتر مستقبل کے لیے آسٹریلیا منتقل ہوا، سب کچھ پلان کے […]

شیخوپورہ میں پہلے اتنی صفائی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر ہے: عظمیٰ بخاری

شیخوپورہ-میں-پہلے-اتنی-صفائی-نہیں-دیکھی-جتنی-اس-عید-پر-ہے:-عظمیٰ-بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری — فائل فوٹو  وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شیخوپورہ کا دورہ کیا اور وہاں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخوپورہ میں پلی بڑھی ہوں، اتنی صفائی نہیں دیکھی جتنی اس عید پر ہے۔ عوام کے تحفظ کیلئے تمام […]

ٹانک: اماخیل میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ٹانک:-اماخیل-میں-فائرنگ،-3-افراد-جاں-بحق

—فائل فوٹو صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر ٹانک کے نواحی علاقے اماخیل میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے، تاحال فائرنگ کر کے قتل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔ یاد رہے کہ ٹانک میں فائرنگ کے واقعات […]

شمالی وزیرستان: 3 ٹاورز ٹوٹنے سے بجلی کی سپلائی 6 روز سے معطل

شمالی-وزیرستان:-3-ٹاورز-ٹوٹنے-سے-بجلی-کی-سپلائی-6-روز-سے-معطل

— فائل فوٹو خیبر پختون خوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بجلی کی سپلائی گزشتہ 6 روز سے معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی کی قیمت 10 روپے کم ہونی چاہیے: فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 10 روپے […]

غذر: تحصیل پھنڈر کا زمینی رابطہ آج چھٹے روز بھی منقطع

غذر:-تحصیل-پھنڈر-کا-زمینی-رابطہ-آج-چھٹے-روز-بھی-منقطع

— فائل فوٹو برفانی تودے گرنے سے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی بالائی تحصیل پھنڈر کا زمینی رابطہ آج چھٹے روز بھی منقطع ہے۔ شدید برف باری کے بعد پھنڈر اور گرد و نواح میں موصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا ہے۔ کراچی: آج عید کے دوسرے دن بھی موسم گرم کراچی میں […]

سرگودھا: عیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 24 بیکریاں سیل

سرگودھا:-عیدالفطر-کے-موقع-پر-فوڈ-اتھارٹی-کی-کارروائی،-24-بیکریاں-سیل

—فائل فوٹو  صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں عیدالفطر کے موقع پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران  24 بیکریاں سیل کر دی گئیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق ضلع بھر میں 5 ہزار سے زائد فوڈ پوائنٹس پر چھاپے مارے گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 1 ہزار 472 […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کو عید کی مبارکباد

وزیرِ-اعظم-شہباز-شریف-کی-گورنر-خیبر-پختون-خوا-فیصل-کریم-کنڈی-کو-عید-کی-مبارکباد

—فائل فوٹو  عید الفطر کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا گیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی کو عیدالفطر کی مبارک باد دی۔ گورنر کے پی کی وساطت سے وزیرِ […]

لاہور: عید الفطر کے دوسرے روز بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور:-عید-الفطر-کے-دوسرے-روز-بھی-سیکیورٹی-کے-سخت-انتظامات

— فائل فوٹو لاہور بھر میں عید الفطر کے دوسرے روز بھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بہاولپور: مبینہ مقابلہ، 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک بہاولپور میں نادرن بائی پاس پر مبینہ پولیس مقابلے میں 4 زیرِ حراست ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی سی پی او لاہور کے مطابق عیدالفطر کے دوسرے روز […]

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیرِ-اعظم-شہباز-شریف-اور-گورنر-سندھ-کامران-ٹیسوری-کے-درمیان-ٹیلی-فونک-رابطہ

—فائل فوٹو  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ٹیلی فون پر گورنر سندھ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ گورنر سندھ نے بھی وزیرِ اعظم کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے عالمی رہنماؤں […]