جوکووچ کو 100 واں ٹائٹل جیتنے کے لیے انتظار کرنا ہوگا

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو کریئر کا 100 واں ٹائٹل جیتنے کے لیے مزید انتظار کرنا پڑے گا۔ نوواک جوکووچ کو میامی اوپن میں 19 سال کے چیک ری پبلک کے جیکب مینسک نے اپ سیٹ شکست دے دی۔ چوبیس مرتبہ کے گرینڈ سلیم چیمپئن نوجوان کھلاڑی کے سامنے بے بس رہے، مینسک نے […]
گورنر سندھ کی ملیر میں ٹینکر ٹکر سے جان بحق جوڑے کے لواحقین سے ملاقات اور اظہار تعزیت

فائل فوٹو۔ کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ پر ٹینکر کی ٹکر سے میاں بیوی اور ان کے بچے کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لواحقین سے پھر ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے ساتھ کراچی کے بلڈر ز کو […]
سرفراز بگٹی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات، عید کی مبارکباد دی

فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو عیدالفطر کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی […]
وزیراعلیٰ سندھ سے اسلامی ملکوں کے سفیروں، ارکان پارلیمنٹ اور وزرا کی ملاقات، عید کی مبارکباد دی

فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ سندھ سے مختلف ممالک کے سفیروں، ارکان پارلیمان، وزراء اور صوبے کے اعلیٰ افسران نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کرنے والوں میں ترکیہ، سعودی عرب اور عمان کے سفیر شامل تھے جنھون نےانھیں عید کی مبارکباد دی۔ کراچی سے وزیر اعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق ان سے عید ملنے […]
دوسرا دن، مزیدار کھانے، میل ملاقاتیں، موج مستی، سیر و تفریح

فائل فوٹو مزیدار کھانے، میل ملاقاتیں، موجی مستی اور سیر و تفریح عیدالفطر کے دوسرے دن بھی جاری ہیں۔ میٹھی دن کے دوسرے دن گھروں میں کہیں کڑھائی اور بریانی تو کہیں قورمے اور باربی کیو کی تیاری زور شور سے جاری ہے۔ کل کے میزبان آج بنیں گے مہمان اور دعوتوں کے بہانے سب […]
عمران عباس نے عید پر 14 سال پرانا کرتا کیوں پہنا؟

—اسکرین گریب پاکستانی معروف اداکار عمران عباس نے عید کے پُر مسرت موقع پر اس دن کی مبارک باد دیتے ہوئے مداحوں کے نام اہم پیغام بھی شیئر کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے عید کے موقع پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے […]
صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب، اسپتال منتقل

صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اسپتال کے ذرائع کے مطابق صدر […]
ملک میں گرمی بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے، جھیلیں نمودار ہونے کا امکان

—فائل فوٹو محکمۂ موسمیات نے گرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں، البتہ رواں ماہ اپریل تا جون ملک کے بیشتر مقامات پر معمول کے مطابق بارش کا امکان ہے۔ ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر کے مطابق آنے والے دنوں […]
گوجرانوالہ: موٹر سائیکل کی گدھا ریڑھی سے ٹکر، پولیس اہلکار سمیت 2 جاں بحق

— فائل فوٹو گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ بلال کے قریب موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر 3 پولیس اہلکار اور ان کا دوست سوار تھے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ حادثے میں 1 پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق جبکہ 2 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے […]
میانمار زلزلہ: وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امداد کی پہلی کھیپ روانہ

—فائل فوٹو وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر میانمار زلزلہ زدگان کے لیے امداد سامان روانہ کر دیا گیا۔ میانمار میں زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل این ڈی ایم اے کی جانب سے کی گئی ہے۔ این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی […]