تحریک انصاف میں صوبے یا قومی اسمبلی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا، بیرسٹر گوہر

تحریک-انصاف-میں-صوبے-یا-قومی-اسمبلی-سطح-پر-فارورڈ-بلاک-نہیں-بن-رہا،-بیرسٹر-گوہر

بیرسٹر گوہر : فوٹو فائل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں صوبے یا قومی اسمبلی سطح پر فارورڈ بلاک نہیں بن رہا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فارورڈ بلاک کی باتیں غیر ضروری، غلط اور حقائق کے برعکس ہیں، […]

پاکستان اور روس کا تجارت و صنعتی شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور

پاکستان-اور-روس-کا-تجارت-و-صنعتی-شعبوں-میں-تعلقات-کو-وسعت-دینے-پر-زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور روس کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات باؤ فورم برائے ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی، تجارت اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا۔ ملاقات کے دوران پن بجلی کے شعبے میں تعاون کے […]

کراچی: کل یوم القدس ریلی کیلئے ٹریفک پلان سامنے آگیا

کراچی:-کل-یوم-القدس-ریلی-کیلئے-ٹریفک-پلان-سامنے-آگیا

فوٹو فائل کراچی میں کل یوم القدس ریلی نمائش سے تبت سینٹر تک نکالی جائے گی۔ ٹریفک پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہری ایم اے جناح روڈ کے بجائے متبادل روٹ کا انتخاب کریں، تین ہٹی یا لسبیلہ سے آنے والے گرو مندر سے دائیں جانب سولجر بازار جاسکتے ہیں۔ پریڈی اسٹریٹ […]

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

پی-ٹی-آئی-رہنماؤں-کو-بانی-سے-ملاقات-کی-اجازت-نہیں-ملی

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، تمام رہنما ملاقات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہوگئے۔ عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا،، نیاز اللّٰہ نیازی، جنید اکبر اور علامہ راجہ ناصر عباس ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل […]

آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں، عمر ایوب

آئین-و-قانون-کی-دھجیاں-اڑائی-گئیں،-عمر-ایوب

فائل فوٹو۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ چار گھنٹے اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کیا، یہاں پر حسب معمول آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔  راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ قومی اسمبلی […]

محکمہ ثقافت کے پی کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف

محکمہ-ثقافت-کے-پی-کے-اکاؤنٹ-سے-کروڑوں-روپے-کی-مشکوک-ٹرانزیکشنز-کا-انکشاف

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے نجی بینک کے منیجر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔  پشاور سے جاری مراسلے کے مطابق بینک منیجر 53.90 کروڑ روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشنز پر جواب جمع کریں، بینک منیجر کی […]

ایک سال میں تین بار سابق ہوچکا ہوں، اللّٰہ نہ کرے کہ علی امین سے کرسی چھینی جائے، شیر افضل مروت

ایک-سال-میں-تین-بار-سابق-ہوچکا-ہوں،-اللّٰہ-نہ-کرے-کہ-علی-امین-سے-کرسی-چھینی-جائے،-شیر-افضل-مروت

شیر افضل مروت: فوٹو فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ وہ پارٹی میں ایک سال کے اندر تین بار سابق ہوچکے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ جو آزمائشیں مستقبل میں آرہی ہیں۔ […]

دہشتگردی مقدمات کے جلد فیصلے کیلئے اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی، وزارت قانون

دہشتگردی-مقدمات-کے-جلد-فیصلے-کیلئے-اصلاحات-متعارف-کروائی-جائیں-گی،-وزارت-قانون

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ : فوٹو فائل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی اور پُرتشدد انتہا پسندی کے جائزے کےلیے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، کمیٹی وزیراعظم کی ہدایت پر نظرثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم کی گئی ہے۔ وزارت قانون کا کہنا ہے کہ دہشت […]

شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین این آئی آر سی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

شوکت-عزیز-صدیقی-نے-چیئرمین-این-آئی-آر-سی-کا-عہدہ-چھوڑنے-کا-فیصلہ-واپس-لے-لیا

جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی – فوٹو: فائل چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) شوکت عزیز صدیقی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ سیکریٹری وزارت سمندرپار پاکستانیز ارشد محمود نے جسٹس (ر) شوکت صدیقی سے ملاقات کی ہے اور ان سے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی۔  شوکت عزیز […]

نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس 18 لاکھ روپے مقرر

نجی-میڈیکل-و-ڈینٹل-کالجوں-کی-سالانہ-ٹیوشن-فیس-18-لاکھ-روپے-مقرر

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی کمیٹی برائے میڈیکل ایجوکیشن ریفارمز، جس کی سربراہی نائب وزیر اعظم کر رہے ہیں، نے جمعرات کو ایک اہم فیصلہ کیا، جس کے مطابق نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرامز کے لیے 18 لاکھ روپے […]