جیٹھا لال کے ڈائیلاگ ’اے پاگل عورت‘ پر پابندی کیوں لگی؟

جیٹھا-لال-کے-ڈائیلاگ-’اے-پاگل-عورت‘-پر-پابندی-کیوں-لگی؟

فوٹو: فائل بھارت کے سب سے طویل سیریل میں سے ایک ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کے کردار جیٹھالال کے ڈائیلاگ ’اے پاگل عورت‘ پر پابندی کی وجہ خود کردار نبھانے والے دلیپ جوشی نے بتادی۔  مذکورہ سٹکام نے ناظرین کو کئی یادگار کردار، لمحات اور ڈائیلاگز دیے ہیں۔ تاہم حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے لیگل ریفامز کیلئے پلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ-پنجاب-نے-لیگل-ریفامز-کیلئے-پلان-طلب-کرلیا

فوٹو: فائل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لیگل ریفامز کےلیے پلان طلب کرلیا۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا۔  اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت آتے ہی سفارشوں کی […]

کراچی: بھینس کالونی میں مالک کو قتل کرکے اسی کے باڑے میں دفنا دیا گیا، پولیس

کراچی:-بھینس-کالونی-میں-مالک-کو-قتل-کرکے-اسی-کے-باڑے-میں-دفنا-دیا-گیا،-پولیس

فوٹو: فائل کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں باڑے کے مالک کو قتل کرنے کے بعد اسے باڑے میں ہی دفنا دیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ باڑے کے مالک نے چند روز قبل مویشی فروخت کیے تھے، اس کے پاس پیسے موجود تھے، جس کے بعد سے باڑے کا مالک لاپتا تھا 3 […]

صدر مملکت کا عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

صدر-مملکت-کا-عید-الفطر-پر-قیدیوں-کی-سزاؤں-میں-کمی-کا-اعلان

صدر مملکت آصف علی زرداری – فوٹو: فائل صدر مملکت کی جانب سے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے اعلان کے بعد سزاؤں میں کمی اور رہا کیے جانے والے قیدیوں کی تعداد سامنے آگئی۔  اس حوالے سے موصولہ دستاویز کے مطابق سینٹرل جیل لاہور میں 196 اور اڈیالہ جیل میں 183 […]

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی

مصطفیٰ-عامر-قتل-کیس:-ارمغان-کے-40-مختلف-بینک-اکاؤنٹس-سے-20-ارب-روپے-کی-منی-لانڈرنگ-کی-گئی

کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس پر ملزم ارمغان سے متعلق تحقیقات جاری ہے، تحقیقاتی ٹیموں کا کہنا ہے کہ ارمغان کے 40 مختلف بینک اکاؤنٹس سے 20 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی ذیلی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، […]

بانی پی ٹی آئی کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کروانے کا کیس، جیل حکام سے رپورٹ طلب

بانی-پی-ٹی-آئی-کو-کتابوں-کی-عدم-فراہمی-اور-بچوں-سے-بات-نہ-کروانے-کا-کیس،-جیل-حکام-سے-رپورٹ-طلب

بانی پی ٹی آئی عمران خان : فوٹو فائل انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو کتابوں کی عدم فراہمی اور بچوں سے بات نہ کروانے کے کیس میں اڈیالہ جیل حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت اے ٹی […]

پشاور ہائیکورٹ: فیصل جاوید کا پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور-ہائیکورٹ:-فیصل-جاوید-کا-پی-این-آئی-ایل-سے-نام-نکالنے-کی-درخواست-پر-فیصلہ-محفوظ

فیصل جاوید: فوٹو فائل پشاور ہائیکورٹ نے پروویژنل نیشنل آئڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این آئی ایل) سے نام نکالنے کے لیے فیصل جاوید کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس صاحبزادہ اسداللّٰہ اور جسٹس اورنگزیب نے درخواست کی سماعت کی۔  عدالت نے استفسار کیا کہ فیصل جاوید کا […]

والد پر حملہ بہت برا بھی ہو سکتا تھا، اس نے ہمیں بہت کچھ سکھایا: سارہ علی خان

والد-پر-حملہ-بہت-برا-بھی-ہو-سکتا-تھا،-اس-نے-ہمیں-بہت-کچھ-سکھایا:-سارہ-علی-خان

اسکرین گریب سارہ علی خان نے والد سیف علی خان پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ہمارا خاندان شکر گزار ہے، یہ حملہ بہت برا ہو سکتا تھا۔  بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر 16 جنوری 2025ء کو ان کے باندرہ میں واقع گھر پر چوری کی واردات کے دوران حملہ […]

جاوید اختر نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے گانے کیوں نہیں لکھے؟

جاوید-اختر-نے-فلم-’کچھ-کچھ-ہوتا-ہے‘-کے-گانے-کیوں-نہیں-لکھے؟

—فائل فوٹوز جاوید اختر کے مشہور بھارتی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے گانے نہ لکھنے سے متعلق انکشافات سامنے آ گئے۔ کرن جوہر کی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے نے ناصرف شائقین کے دل جیتے بلکہ اس کی میوزک البم بھی سپرہٹ ثابت ہوئی۔  شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی کی […]

والدہ کے انتقال کے بعد بہت دُکھ دیکھا، خودکشی کی کوشش بھی کی: علی گُل ملاح

والدہ-کے-انتقال-کے-بعد-بہت-دُکھ-دیکھا،-خودکشی-کی-کوشش-بھی-کی:-علی-گُل-ملاح

علی گل ملاح—فائل فوٹو نجی ٹی وی چینل کے معروف ڈرامے ’عشق مرشد‘ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین علی گل ملاح نے اپنے تنگ حال ماضی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکار نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیا ہے۔ انٹرویو کے دوران اداکار علی گل ملاح نے ناصرف اپنے […]