پراپرٹی کی خریداری و فروخت پر آئی ایم ایف ایک حد تک ریلیف دینے پر آمادہ، ذرائع

پراپرٹی-کی-خریداری-و-فروخت-پر-آئی-ایم-ایف-ایک-حد-تک-ریلیف-دینے-پر-آمادہ،-ذرائع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارات خزانہ کا کہنا ہے کہ اگلے سال کا بجٹ تیار کرنے سے پہلے آئی ایم ایف کا ایک اور وفد جلد پاکستان کا دورہ کر ے گا۔ اس دورے میں آئی ایم ایف سے نئے مالی سال […]

حکومت سندھ کو قبول کرنا چاہیے ٹریفک حادثات سنگین مسئلہ ہے، فاروق ستار

حکومت-سندھ-کو-قبول-کرنا-چاہیے-ٹریفک-حادثات-سنگین-مسئلہ-ہے،-فاروق-ستار

فوٹو فائل متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کو قبول کرنا چاہیے کہ ٹریفک حادثات سنگین مسئلہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ معاملے کے حل کےلیے ٹریفک وارڈنز […]

بابو سر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ اور نیاٹ کے پہاڑوں پر برفباری

بابو-سر-ٹاپ،-نانگا-پربت،-بٹوگاہ-ٹاپ-اور-نیاٹ-کے-پہاڑوں-پر-برفباری

فائل فوٹو۔ شمالی علاقوں میں بابو سر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ اور نیاٹ کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔ چلاس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق سب ڈویژنز داریل، تانگیر اور گوہر آباد کے پہاڑوں پر بھی برفباری ہوئی ہے۔  ادھر استور کے میدانی علاقوں میں طوفانی بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری ہے، […]

فیصل آباد: ڈاکوؤں کی سڑک پر شوہر کے سامنے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی

فیصل-آباد:-ڈاکوؤں-کی-سڑک-پر-شوہر-کے-سامنے-خاتون-کے-ساتھ-اجتماعی-زیادتی

فیصل آباد میں سڑک پر اجتماعی زیادتی کی گھناؤنی واردات ہوئی ہے، ڈاکوؤں نے موٹر وے کے قریب میاں بیوی کو روکا اور شوہر کو باندھ کر اس کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ ساندل بار کے علاقے میں دو روز قبل دوران واردات شادی شدہ خاتون سے […]

عید کیلئے عرش پر چاند اور فرش پر فرشی شلوار ضروری ہوگئی

عید-کیلئے-عرش-پر-چاند-اور-فرش-پر-فرشی-شلوار-ضروری-ہوگئی

فوٹوفائل عید کیلئے عرش پر چاند اور فرش پر فرشی شلوار ضروری ہوگئی، شارٹ شرٹ پر فرشی شلوار خواتین کی پہلی پسند بن گئی، جس کی فروخت بھی بڑھ گئی۔ خواتین کا کہنا ہے کہ پرانا فیشن لوٹ آیا ہے، درزی بھی فرشی شلوار کی تیاری میں مصروف ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ خواتین […]

جعفر ایکسپریس سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد پشاور کیلئے روانہ

جعفر-ایکسپریس-سبی-ریلوے-اسٹیشن-سے-16-روز-بعد-پشاور-کیلئے-روانہ

فوٹو: فائل ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سبی ریلوے اسٹیشن سے 16 روز بعد جعفر ایکسپریس پشاور کےلیے روانہ ہوگئی۔  جعفر ایکسپرس 11 مارچ کو کچھی میں دہشتگرد حملے کے بعد سے معطل تھی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے گزشتہ روز سبی سے جعفر ایکسپریس کی بحالی کا اعلان کیا تھا۔ ریلوے حکام […]

پربھاس کی حیدر آباد کے بزنس مین کی بیٹی کے ساتھ شادی کی خبریں

پربھاس-کی-حیدر-آباد-کے-بزنس-مین-کی-بیٹی-کے-ساتھ-شادی-کی-خبریں

پرابھاس (تصویر سوشل میڈیا)۔ جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اور اداکار و سیاستدان کرشنم راجو کے بھتیجے پربھاس ایک بار پھر خبروں کی شہ سرخی بن رہے ہیں۔ تاہم اس بار وجہ ان کی شادی ہے اس بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی شادی حیدر آباد دکن کے […]

میلبورن کنسرٹ تنازع، روہن پریت سنگھ کا نیہا ککڑ کی حمایت میں بیان

میلبورن-کنسرٹ-تنازع،-روہن-پریت-سنگھ-کا-نیہا-ککڑ-کی-حمایت-میں-بیان

کولاج فوٹو: سوشل میڈیا مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ کے میلبورن کنسرٹ تنازع پر ان کے شوہر روہن پریت سنگھ نے بالآخر خاموشی توڑ دی۔ روہن نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں مداحوں سے درخواست کی کہ وہ کسی پر بغیر حقیقت جانے فیصلہ نہ کریں۔ انہوں نے پنجابی میں ایک بیان جاری کیا، جس کا […]

اننیا یا جھانوی کیساتھ کام کرنے سے پہلے 10 بار سوچنا پڑے گا، سلمان خان

اننیا-یا-جھانوی-کیساتھ-کام-کرنے-سے-پہلے-10-بار-سوچنا-پڑے-گا،-سلمان-خان

سلمان خان – فوٹو: فائل بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ اننیا پانڈے یا جھانوی کپور کے ساتھ کام کرنا پڑا تو 10 بار سوچوں گا۔  معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی عید ریلیز ’سکندر‘ کے حوالے سے ممبئی پریس سے خصوصی گفتگو کر رہے تھے۔ اس دوران سلمان خان نے […]

سونا اسمگلنگ کیس: رانیا راؤ کی درخواست ضمانت تیسری بار بھی مسترد

سونا-اسمگلنگ-کیس:-رانیا-راؤ-کی-درخواست-ضمانت-تیسری-بار-بھی-مسترد

رانیا رائو(تصویر سوشل میڈیا)۔ جنوبی بھارت کی کناڈا فلموں کی اداکارہ رانیا راؤ کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب سونے کی اسمگلنگ کیس میں انکی ضمانت کی درخواست تیسری بار مسترد ہوگئی۔ واضح رہے کہ 32 سالہ رانیا راؤ کو 3 مارچ کو بنگلورو ایئرپورٹ پر اس وقت گرفتار کیا گیا جب دبئی سے […]