مموٹی کی صحتیابی کیلئے موہن لال کی مندر میں پوجا پر تنازع کھڑا ہوگیا

فوٹو: فائل ملیالم سپر اسٹار موہن لال کی جانب سے اپنے دوست اور اداکار مموٹی کی صحت کےلیے ’اوشا پوجا‘ کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازع 18 مارچ کو اس وقت شروع ہوا جب موہن لال نے سبریملا مندر کا دورہ کیا۔ موہن لال کے دورے کے بعد ایک پوجا […]
امیتابھ اور رجنی کانت کی جانب سے پذیرائی پر موہن لال خوش

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی اداکار و پروڈیوسر پرتھوی راج سوکومارن اور ملیالم سپر اسٹار موہن لال نے فلم ’ایل ایس: ایمپوران‘ کے ٹریلر کو ہم عصر اداکاروں کی جانب سے پذیرائی ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ فلم کے ٹریلر کو ساؤتھ اور بالی ووڈ میں موجود ان کے ہم عصروں ایس ایس راجامولی، […]
یوزویندر چاہل، دھناشری ورما طلاق کی اصل وجہ سامنے آگئی

بھارتی میڈیا کرکٹر یوزویندر چاہل اور ڈانسر دھناشری ورما کی طلاق کی اصل وجہ سامنے لے آیا۔ بھارتی جوڑے نے تصدیقی بیان میں باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے علیحدگی کا اعلان کیا، جن کے درمیان شادی باضابطہ طور پر 20 مارچ کو اختتام کو پہنچ گئی۔ یوزویندر چاہل اور دھناشری ورما نے علیحدگی کا […]
جواد ڈیرو کو ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا گیا

سندھ حکومت نے جواد ڈیرو کو ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر کردیا۔ اس حوالے سے محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ ایڈووکیٹ جنرل حسن اکبر کے بطور ہائی کورٹ جج تقرری کے بعد جواد ڈیرو کو عارضی چارج دیا گیا تھا۔ جواد ڈیرو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے طور پر 2018ء سے ای جی […]
سولر پالیسی پر اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے آگئے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں اویس لغاری اور شبلی فراز آمنے سامنے آگئے۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ سولر صارفین سے 10 روپے میں بجلی خریدنا اور 50 روپے میں فروخت کرنا جگا ٹیکس ہے، […]
کراچی کی جیل میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نے خودکشی کرلی۔ جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خود کشی کی۔ جیل انتظامیہ کے اعلامیے کے مطابق بھارتی قیدی کے خودکشی کے واقعے کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ […]
صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کر دیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فوٹو: سوشل میڈیا فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مراد کو عدالت میں پیش کردیا۔ ایف آئی اے نے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر صحافی وحید مراد کو ایف آئی […]
کراچی: پورٹ قاسم کی زمین کی دوبارہ فروخت نیلامی کے ذریعے نہیں ہوگی، وزیر میری ٹائم جنید انور

وفاقی وزیر میری ٹائم جنید انور : فوٹو فائل وفاقی وزیر میری ٹائم جنید انور کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم کی زمین کی دوبارہ فروخت نیلامی کے ذریعے نہیں ہوگی، زمین کی قیمت کا تعین پورٹ قاسم خود کرے گی۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر میری ٹائم نے کہا کہ فیصل […]
ملزم ارمغان کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ بٹ کوائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک رسائی طلب

فوٹو فائل مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نامزد ملزم ارمغان سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں ایف آئی اے نے عدالت سے بٹ کوائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم تک رسائی مانگ لی۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملزم ارمغان سے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں تفتیش کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع کیا، […]
مصطفیٰ عامر قتل کیس پر ارکان پارلیمان کو پولیس کی بریفنگ

سینٹرل پولیس آفس نے مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اب تک کی تفتیش اور پیشرفت پر ارکان پارلیمان کو بریفنگ دے دی۔ قائمہ کمیٹی داخلہ کی ذیلی کمیٹی کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات پر دوسرا اجلاس کراچی میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق ذیلی کمیٹی کی سربراہی چیئرمین او ر رکن قومی اسمبلی عبدالقادر […]