بھارتی اداکار نے ڈیوڈ وارنر کو اپنے بیٹے جیسا کہہ دیا

بھارتی-اداکار-نے-ڈیوڈ-وارنر-کو-اپنے-بیٹے-جیسا-کہہ-دیا

بھارتی اداکار نے آسٹریلوی ٹیم کے سابق پلیئر اور اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے ڈیوڈ وارنر کو اپنے بیٹے جیسا قرار دے دیا۔ ساؤتھ فلموں کے سینئر اداکار 68 سالہ راجند پرساد نے فلم رابن ہڈ میں ڈیوڈ وانر کی توہین کرنے کے بعد آنے والے ردعمل پر معذرت کرلی ہے۔ رابن ہڈ […]

آرمی چیف سے اماراتی وفد کی ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت

آرمی-چیف-سے-اماراتی-وفد-کی-ملاقات،-والدہ-کے-انتقال-پر-تعزیت

فائل فوٹو۔ متحدہ عرب امارات کا وفد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے تعزیت کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا، وفد نے آرمی چیف سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔  یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کا […]

ڈی آئی خان: ڈسٹرکٹ اسپتال سے ڈیڑھ کروڑ کی ادویات چوری، 6 افراد گرفتار

ڈی-آئی-خان:-ڈسٹرکٹ-اسپتال-سے-ڈیڑھ-کروڑ-کی-ادویات-چوری،-6-افراد-گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ اسپتال سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی ادویات کی چوری پکڑی گئی۔ اسٹور کیپر سمیت 6 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈائریکٹر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ اسپتال ڈاکٹر طاہر گنڈاپور کے مطابق گزشتہ رات اسپتال کے اسٹور کیپر، اسسٹنٹ اسٹور کیپر اور ان کے 4  سہولت کار […]

وزیراعظم کی خواہش پر ایک ہزار طلبا اور ماہرین زراعت کو چین بھیجیں گے، وزیر خزانہ

وزیراعظم-کی-خواہش-پر-ایک-ہزار-طلبا-اور-ماہرین-زراعت-کو-چین-بھیجیں-گے،-وزیر-خزانہ

فائل فوٹو۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی خواہش پر ایک ہزار طلبا اور ماہرین زراعت کو چین بھیجیں گے، مستقبل کےلیے چینی امداد کے بجائے سرمایہ کاری اور تکنیکی مدد ضروری ہے۔ وزیرخزانہ نے ان خیالات کا اظہار بوآؤ ایشیائی فورم کے موقع پر چینی میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا۔  […]

سمی دین بلوچ نے نظر بندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

سمی-دین-بلوچ-نے-نظر-بندی-کو-سندھ-ہائیکورٹ-میں-چیلنج-کردیا

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) کی رہنما سمی دین بلوچ نے نظر بندی  سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سمی دین بلوچ کی  نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت کل دو رکنی بینچ کرے گا، سمی دیں بلوچ کو پیر کے روز احتجاج کے دوران گرفتار کیا […]

یاسر حسین اور نوشین شاہ نے گلے لگ کر صلح کر لی

یاسر-حسین-اور-نوشین-شاہ-نے-گلے-لگ-کر-صلح-کر-لی

ماضی میں شادی میں بن بلائے مہمان کے تنازع پر ایک دوسرے سے ناراض دوستوں اداکار یاسر حسین اور اداکارہ نوشین شاہ میں صلح ہو گئی۔ یہ تو نہیں معلوم کہ کس نے کس سے معافی مانگی، تاہم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ اداکار یاسر حسین اور اداکارہ نوشین شاہ […]

اسرائیلی فوج نے آسکر یافتہ فلسطینی ہدایتکار کو تشدد کے بعد رہا کر دیا

اسرائیلی-فوج-نے-آسکر-یافتہ-فلسطینی-ہدایتکار-کو-تشدد-کے-بعد-رہا-کر-دیا

— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا اسرائیلی فوج نے آسکر ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم ’نو ادر لینڈ‘ کے فلسطینی شریک ہدایت کار حمدان بلال کو رہا کر دیا۔ حمدان بلال کے وکیل کے مطابق اسرائیلی فوج نے انہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی بستی کریات اربعہ کے تھانے میں رکھا تھا جہاں انہیں شدید تشدد […]

عظمیٰ بخاری کا یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے اظہارِ لاعلمی

عظمیٰ-بخاری-کا-یوٹیوبر-رجب-بٹ-کے-معاملے-سے-اظہارِ-لاعلمی

— فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں رنگ برنگے یوٹیوبرز کو نہیں جانتی۔ مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم وہ […]

نیہا ککڑ کے میلبرن کنسرٹ میں دیر سے پہنچنے کی وجہ سامنے آ گئی

نیہا-ککڑ-کے-میلبرن-کنسرٹ-میں-دیر-سے-پہنچنے-کی-وجہ-سامنے-آ-گئی

— فائل فوٹو معروف بھارتی گلوکارہ نہیا ککڑ کے میلبرن کنسرٹ میں 3 گھنٹے تاخیر سے پہنچنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر میلبرن کنسرٹ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں نہیا ککڑ کنسرٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنے کے […]

شادی سے قبل کرینہ کپور کس سیاستدان کو ڈیٹ کرنے کی خواہشمند تھیں؟

شادی-سے-قبل-کرینہ-کپور-کس-سیاستدان-کو-ڈیٹ-کرنے-کی-خواہشمند-تھیں؟

اداکارہ کرینہ کپور — فائل فوٹو   بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کے بارے میں یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ سیف علی خان کی محبت میں گرفتار ہونے سے پہلے وہ شاہد کپور کو  ڈیٹ کر رہی تھیں مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ ایک مشہور سیاستدان کو ڈیٹ […]