سی پی این ای کا صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری پر اظہار تشویش

سی-پی-این-ای-کا-صحافی-فرحان-ملک-اور-وحید-مراد-کی-گرفتاری-پر-اظہار-تشویش

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز نے صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  سی پی این ای کے صدر ارشاد احمد عارف اور سیکریٹری جنرل اعجاز الحق کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کے خلاف […]

کراچی: کارساز پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق

کراچی:-کارساز-پر-کار-کی-ٹکر-سے-موٹرسائیکل-سوار-میاں-بیوی-جاں-بحق

کراچی میں کارساز روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹکر مارنے والی گاڑی فرار ہونے لگی مگر ٹائر برسٹ ہوگیا تھا، اس دوران مشتعل شہریوں نے ٹکر مارنے والی گاڑی کو روک لیا اور اس  میں سوار ایک شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے […]

سندھ حکومت کا بچوں کی پیدائش کی 100 فیصد رجسٹریشن کو یقینی بنانے کا فیصلہ

سندھ-حکومت-کا-بچوں-کی-پیدائش-کی-100-فیصد-رجسٹریشن-کو-یقینی-بنانے-کا-فیصلہ

سندھ حکومت نے بچوں کی پیدائش کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات تک رسائی کو یقینی بنانے کیلئے 100 فیصد رجسٹریشن یقینی بنانا ہوگی۔ بچوں کے حقوق کے تحفظ اور بنیادی سہولیات تک رسائی کو […]

خریف سیزن، ارسا نے پانی کی 43 فیصد قلت کا تخمینہ لگا لیا

خریف-سیزن،-ارسا-نے-پانی-کی-43-فیصد-قلت-کا-تخمینہ-لگا-لیا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) اجلاس میں خریف سیزن کے آغاز میں پانی کی 43 فیصد قلت کا تخمینہ سامنے آیا ہے۔ چیئرمین ارسا صاحبزادہ محمد شبیر کی زیر صدارت ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس خریف سیزن کے دوران دستیاب پانی کے تخمینوں کی منظوری کےلیے بلایا گیا تھا۔ اجلاس کے اعلامیے […]

مٹیاری: رشتے داروں کا خاتون کو رسیوں سے باندھ کر تشدد، سر کے بال کاٹ دیے

مٹیاری:-رشتے-داروں-کا-خاتون-کو-رسیوں-سے-باندھ-کر-تشدد،-سر-کے-بال-کاٹ-دیے

مٹیاری کے گاؤں غلام محمد انڑ میں رشتے داروں نے خاتون کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کیا اور سر کے بال کاٹ دیے۔ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ 4 سے زائد افراد نے مل کر رسیوں سے باندھ کر تشدد کیا اور سر کے بال کاٹ دیے، تشدد کرنے والوں نے الزام مجھ […]

‎ممتاز زہرہ بلوچ کی یونیسکو ہیڈکوارٹر میں سائنس ڈپلومیسی پر عالمی وزارتی ڈائیلاگ میں شرکت

‎ممتاز-زہرہ-بلوچ-کی-یونیسکو-ہیڈکوارٹر-میں-سائنس-ڈپلومیسی-پر-عالمی-وزارتی-ڈائیلاگ-میں-شرکت

  فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں یونیسکو کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ سائنس ڈپلومیسی کے بارے میں افتتاحی عالمی وزارتی ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ ‎اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے درج ذیل اہم نکات پیش کیے۔ ‎سائنس ڈپلومیسی بین الاقوامی چیلنجوں کا […]

خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ نہ کریں، ہائی ہیل اور زیادہ زیورات پہن کر اسکول نہ آئیں ، محکمہ تعلیم سندھ

خواتین-اساتذہ-زیادہ-میک-اپ-نہ-کریں،-ہائی-ہیل-اور-زیادہ-زیورات-پہن-کر-اسکول-نہ-آئیں-،-محکمہ-تعلیم-سندھ

محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تیار کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ ایسا لباس پہنیں جو پیشہ ورانہ اقدار اور ثقافتی احترام کی عکاسی کرے۔ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہے کہ خواتین اساتذہ […]

سیکریٹری انفارمیشن پی ٹی آئی فوزیہ صدیقی جیل سے رہا

سیکریٹری-انفارمیشن-پی-ٹی-آئی-فوزیہ-صدیقی-جیل-سے-رہا

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیکریٹری انفارمیشن فوزیہ صدیقی کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے آج فوزیہ صدیقی کی ضمانت منظور کی تھی۔ خیال رہے کہ فوزیہ صدیقی کے خلاف ملکی اداروں کے خلاف بیان دینے کا الزام تھا۔

بھارتی اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل

بھارتی-اداکارہ-شروتی-نارائنن-کی-چونکا-دینے-والی-کاسٹنگ-کاؤچ-ویڈیو-وائرل

تصویر سوشل میڈیا۔ ساؤتھ کی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی تامل اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی نجی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔   14 منٹ کی ویڈیو میں 24 سالہ شروتی نارائنن ایک پرائیویٹ آڈیشن میں نظر آ رہی ہیں جہاں وہ تامل انڈسٹری میں اس مبینہ تاریک پہلو کے بارے میں […]

بلوچستان کے ماہی گیروں کی آبی حیات سے محبت، ساحل پر پھنسنے والی ڈولفن کو سمندر میں چھوڑدیا

بلوچستان-کے-ماہی-گیروں-کی-آبی-حیات-سے-محبت،-ساحل-پر-پھنسنے-والی-ڈولفن-کو-سمندر-میں-چھوڑدیا

فائل فوٹو۔ بلوچستان کے ماہی گیروں نے اورماڑہ کے ساحل پر پھنسی ڈولفن کی فوری مدد کی اور اسے محفوظ طریقے سے سمندر میں چھوڑ دیا۔ تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان محمد معظم خان کے مطابق اوڑماڑہ میں ایک نایاب قسم کی ڈولفن کو ساحل کے قریب دیکھا گیا، انھوں نے کہا کہ اس ڈولفن […]