میئر کراچی والوں کا دل نہ دکھائیں ورنہ اللّٰہ کے عذاب سے نہیں بچ سکیں گے، گورنر سندھ

میئر-کراچی-والوں-کا-دل-نہ-دکھائیں-ورنہ-اللّٰہ-کے-عذاب-سے-نہیں-بچ-سکیں-گے،-گورنر-سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وہ بہت کچھ بول سکتے ہیں، لیکن خاموش ہیں، میئر ان کا مذاق اڑالیں، وہ انہیں معاف کرتے ہیں۔ بس کراچی والوں کا دل نہیں دکھائیں، ورنہ اللّٰہ کے عذاب سے نہیں بچ سکیں گے۔  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے بیان پر ردعمل میں گورنر نے کہا […]

خیبرپختونخوا: صنعتوں کیلئے الاٹ اراضی دیگر مقاصد کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

خیبرپختونخوا:-صنعتوں-کیلئے-الاٹ-اراضی-دیگر-مقاصد-کیلئے-استعمال-ہونے-کا-انکشاف

خیبر پختونخوا میں صنعتوں کےلیے الاٹ اراضی دیگر مقاصد کےلیے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  پشاور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ نے چیف سیکرٹری کے پی کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے کے مطابق ماضی میں حکومت نے صنعتوں کے قیام کےلیے زمینیں خرید کر الاٹ کیں۔  مراسلے کے مطابق بعض زمینیں غیرفعال یا دیگر مقاصد […]

سلمان اکرم راجا اتنے اہم نہیں کہ اُن کیخلاف بات کروں، فیصل چوہدری

سلمان-اکرم-راجا-اتنے-اہم-نہیں-کہ-اُن-کیخلاف-بات-کروں،-فیصل-چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے کہا کہ سلمان اکرم راجا اتنے اہم نہیں کہ اُن کے خلاف بات کروں، میرا پی ٹی آئی کے کیسز سے کوئی لینا دینا نہیں، میں بانی پی ٹی آئی کا وکیل ہوں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

دہشت گرد کسی قسم کی ہمدردی کے مستحق نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

دہشت-گرد-کسی-قسم-کی-ہمدردی-کے-مستحق-نہیں،-رانا-ثناء-اللّٰہ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹرین یرغمال بنانے والے دہشت گرد کسی قسم کی ہمدردی کے مستحق نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت بلوچستان کے مسائل پر فکرمند ہے، دہشت گردوں نے ٹرین کو یرغمال […]

خواجہ آصف نے بھی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کی بلاول کی تجویز اچھی قرار دے دی

خواجہ-آصف-نے-بھی-سلامتی-کمیٹی-کا-اجلاس-دوبارہ-بلانے-کی-بلاول-کی-تجویز-اچھی-قرار-دے-دی

وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناءاللّٰہ کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے کی بلاول بھٹو کی تجویز کو اچھی تجویز قرار دے دیا۔  جیو نیوز کے پروگرام “کپیٹل ٹاک” کے میزبان حامد میر کو انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا  کہ […]

’گینگز آف واسع پور‘ کی کاسٹ دوبارہ اکٹھی، مداحوں کا ویب سیریز میں کاسٹ کرنے کا مطالبہ

’گینگز-آف-واسع-پور‘-کی-کاسٹ-دوبارہ-اکٹھی،-مداحوں-کا-ویب-سیریز-میں-کاسٹ-کرنے-کا-مطالبہ

فوٹو: فائل گینگز آف واسع پور کی اسٹار کاسٹ ایک مرتبہ پھر اکٹھی ہوگئی جنہیں دیکھ کر مداحوں نے ویب سیریز میں کاسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بالی ووڈ اداکار جیدیپ اہلاوت، منوج باجپائی اور نوازالدین صدیقی، جو انوراگ کشیپ کی مشہور گینگسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ میں ایک ساتھ نظر آئے تھے، حال […]

کرکٹرز کی عالمی تنظیم کی کرکٹ اسٹرکچر پر تفصیلی رپورٹ، تبدیلی کی تجاویز

کرکٹرز-کی-عالمی-تنظیم-کی-کرکٹ-اسٹرکچر-پر-تفصیلی-رپورٹ،-تبدیلی-کی-تجاویز

فوٹو: فائل کرکٹرز کی عالمی تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کرکٹ اسٹرکچر پر تفصیلی رپورٹ جاری کردی جبکہ تبدیلی کی تجاویز بھی دے دیں۔  ڈبلیو سی اے کی رپورٹ 64 کرکٹرز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے۔ ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشین نے کھیل کے موجودہ ڈھانچے اور گورننگ میں […]

صاحبزادہ فرحان نے ٹی20 کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا

صاحبزادہ-فرحان-نے-ٹی20-کرکٹ-کا-نیا-قومی-ریکارڈ-بنادیا

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران پشاور ریجن کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ کا نیا قومی ریکارڈ بنادیا ہے۔ قومی ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں صاحبزادہ فرحان نے ایبٹ آباد ریجن کے خلاف سنچری اسکور کی، انہوں نے 58 گیندوں پر 6 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے […]

کھیلنے کیساتھ تھوڑا دماغ استعمال کریں گے تو پرفارمنس میں بہتری آئے گی، سلمان علی آغا

کھیلنے-کیساتھ-تھوڑا-دماغ-استعمال-کریں-گے-تو-پرفارمنس-میں-بہتری-آئے-گی،-سلمان-علی-آغا

ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہمارا ہدف ہے، سلمان علی آغا – فوٹو: اسکرین گریب قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ کھیلنے کے ساتھ تھوڑا دماغ استعمال کرنا شروع کریں گے تو پرفارمنس میں بہتری آئے گی۔ ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہمارا ہدف ہے، اس کےلیے […]

خیبر پختونخوا میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کیلئے سول انتظامیہ کو لیڈ رول دینے کا فیصلہ

خیبر-پختونخوا-میں-انسداد-دہشت-گردی-آپریشنز-کیلئے-سول-انتظامیہ-کو-لیڈ-رول-دینے-کا-فیصلہ

خیبر پختونخوا میں انسداد دہشت گردی آپریشنز کےلیے سول انتظامیہ کو لیڈ رول دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، دہشت گردی رکوانے کے لیے افغان جرگے سے مذاکرات صوبائی حکومت کرے گی، پالیسی وفاق دے گا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کائینیٹک آپریشنز جاری رہیں […]