زینب کیس کہیں نئی طاقت کو جنم نہ دے، گورنر سندھ

زینب-کیس-کہیں-نئی-طاقت-کو-جنم-نہ-دے،-گورنر-سندھ

فائل فوٹو گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک بشریٰ زیدی کیس نے ایم کیو ایم بنائی تھی، ٹینکر سے کچلی گئی زینب، کیس کہیں نئی طاقت کوجنم نہ دے۔ کامران ٹیسوری نے ملیر کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینکر سے کچلے گئے خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ […]

انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ڈراز اور سیڈنگ کا اعلان

انڈر-23-ورلڈ-اسکواش-چیمپئن-شپ-کے-ڈراز-اور-سیڈنگ-کا-اعلان

انڈر23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کےلیے ڈراز اور سیڈنگ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے کریک کلب کراچی میں 6 سے 10 اپریل تک کھیلی جائے گی۔  انڈر 23 ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے سال 2025ء کا پہلا ایڈیشن ہے جس میں مردوں اور خواتین دونوں کے مقابلوں میں 32 کھلاڑی […]

نیشنل ٹی20 کپ: ایبٹ آباد کو شکست دےکر پشاور فائنل میں پہنچ گیا

نیشنل-ٹی20-کپ:-ایبٹ-آباد-کو-شکست-دےکر-پشاور-فائنل-میں-پہنچ-گیا

فوٹو بشکریہ پی سی بی پشاور ریجن نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد ریجن کو شکست دے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  فیصل آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پشاور ریجن نے ایبٹ آباد ریجن کو 56 رنز سے شکست دی۔  ایبٹ آباد ریجن کی ٹیم […]

عامر کی ’ستارے زمین پر‘ کا ٹیزر منظور، سلمان کی ’سکندر‘ کیساتھ منسلک نہیں ہوگا

عامر-کی-’ستارے-زمین-پر‘-کا-ٹیزر-منظور،-سلمان-کی-’سکندر‘-کیساتھ-منسلک-نہیں-ہوگا

فوٹو: فائل عامر خان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ کا ٹیزر ’U‘ سرٹیفکیٹ کے ساتھ منظور کرلیا گیا، تاہم یہ سلمان خان کی ’سکندر‘ کے ساتھ منسلک نہیں ہوگا۔ عامر خان کی آنے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ کے ٹیزر کو 79 سیکنڈز (ایک منٹ 19 سیکنڈز) کی مدت کے ساتھ سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن (CBFC) نے 24 مارچ کو […]

ایشوریا رائے کی گاڑی کو ٹکر لگ گئی، مداح پریشان

ایشوریا-رائے-کی-گاڑی-کو-ٹکر-لگ-گئی،-مداح-پریشان

بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی گاڑی کی ٹکر کی ویڈیو سامنے آنے پر مداح پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں ایشوریا رائے بچن کی گاڑی کو جیسے ہی ٹکر لگی، سڑک پر بھیڑ لگ گئی، اداکارہ کے باڈی گارڈز گاڑی سے باہر نکل آئے۔ 26 مارچ کو ایک فوٹوگرافر نے سوشل […]

معاون خصوصی طارق فاطمی کی امریکا میں ملاقاتیں، حکومتی پالیسیوں پر بریف کیا

معاون-خصوصی-طارق-فاطمی-کی-امریکا-میں-ملاقاتیں،-حکومتی-پالیسیوں-پر-بریف-کیا

طارق فاطمی: فوٹو فائل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کی امریکہ میں امریکی کانگریس کے ریپبلکن اور ڈیموکریٹ رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ معاون خصوصی طارق فاطمی نے امریکی رہنماؤں کو حکومتی پالیسیوں خصوصاً معاشی ترجیحات پر بریف کیا، طارق فاطمی نےامریکی کانگریس کی امور خارجہ کی کمیٹی کے چئیرمین برائن […]

وفاقی کابینہ کی پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری

وفاقی-کابینہ-کی-پیٹرولیم-قیمتوں-میں-کمی-کا-فائدہ-بجلی-صارفین-کو-دینے-کی-منظوری

وفاقی کابینہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری دے دی، سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر مزید مشاورت کے بعد سفارشات دوبارہ کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم نے وفاقی وزیر خزانہ اور معاشی ٹیم کی کارکردگی کی […]

کراچی: نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق، ڈرائیور فرار

کراچی:-نیا-ناظم-آباد-کے-قریب-ٹینکر-کی-ٹکر-سے-شہری-جاں-بحق،-ڈرائیور-فرار

فوٹو فائل کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد کے قریب ٹینکر کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور ٹینکر چھوڑ کر فرار ہوگیا، ٹینکر تحویل میں لے لیا گیا، واقعہ سے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ خیال رہے کہ کراچی میں بے لگام ہیوی ٹریفک […]

امریکی خاتون کیساتھ وائرل ہونے والی خاتون پولیس افسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل

امریکی-خاتون-کیساتھ-وائرل-ہونے-والی-خاتون-پولیس-افسر-ایک-بار-پھر-سوشل-میڈیا-پر-وائرل

امریکی خاتون اونیجا روبنسن کے ساتھ وائرل ہونے والی سندھ پولیس کی خاتون افسر شبانہ جیلانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شبانہ جیلانی نے خوبرو اداکارہ حرا مانی کے ساتھ مقامی سیلون کی ویڈیو شیئر کردی۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی میں تحویل میں لے لیا گیا […]

اسلام آباد: کچرے اور ملبے کا ڈھیر، مارگلہ میں ’ویو پوائنٹ‘ کی تعمیر انتظامیہ کی توجہ کی منتظر

اسلام-آباد:-کچرے-اور-ملبے-کا-ڈھیر،-مارگلہ-میں-’ویو-پوائنٹ‘-کی-تعمیر-انتظامیہ-کی-توجہ-کی-منتظر

جا بجا پھیلا کچرا اور ملبے کے ڈھیر کے باعث اسلام آباد میں مارگلہ کے پہاڑوں میں ‘ویو پوائنٹ’ کی تعمیر انتظامیہ کی توجہ کی منتظر ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تفریحی مقامات مونال اور لامونتانا کو مسمار کرکے انہیں ویو پوائنٹ میں تبدیل کرنا تھا لیکن اب یہاں ہر سو کچرے کے ڈھیر […]