ڈھاکا پریمئیر لیگ: فیلڈنگ کرتے ہوئے تمیم اقبال کے سینے میں تکلیف، اسپتال منتقل

ڈھاکا-پریمئیر-لیگ:-فیلڈنگ-کرتے-ہوئے-تمیم-اقبال-کے-سینے-میں-تکلیف،-اسپتال-منتقل

تمیم اقبال---فائل فوٹو
تمیم اقبال—فائل فوٹو

ڈھاکا پریمئیر لیگ کے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کی طبیعت خراب ہو گئی۔

تمیم اقبال اور ایلکس ہیلز کے درمیان جھگڑے کی تفصیل سامنے آگئی

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں کرکٹرز کا جھگڑا بنگلادیش پریمیئر لیگ کا ایک میچ ختم ہونے کے بعد ہوا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر تمیم اقبال کو سینے میں تکلیف کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا ہے۔

تمیم اقبال کو اسپتال لے جانے کے لیے ہیلی کاپٹر کا بندو بست کیا گیا۔