جویریہ سعود کا مولانا آزاد جمیل کے بجلی کے میٹر والے وظیفے کا دفاع

پاکستانی اداکارہ، میزبان اور مصنفہ جویریہ سعود مولانا آزاد جمیل کے بجلی کے میٹر والے وظیفے کا دفاع کرنے لگیں۔ جویریہ سعود اس سال نجی ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کر رہی ہیں، جس میں مختلف سیگمنٹس اور مشہور شخصیات بطور مہمان شامل ہوتی ہیں۔ وظیفہ سیگمنٹ اس سال کافی مقبول ہوا، مگر […]
پاکستان بنگلا سیریز: ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بنگلا دیش دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے، پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں دو طرفہ سیریز شیڈول ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث 2 روڈ ٹریفک کیلئے بند

— فائل فوٹو کراچی پریس کلب پر ممکنہ احتجاج کے باعث 2 روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق دین محمد وفائی روڈ سے فوارہ چوک آنے جانے والے دونوں روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو ایم آر کیانی چورنگی سے کورٹ […]
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس: تفتیشی افسر کو فرانزک اور جیو فینسنگ رپورٹس کیلئے مہلت

— فائل فوٹو میرپورخاص کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس میں تفتیشی افسر کو فرانزک اور جیو فینسنگ رپورٹس پیش کے لیے مہلت دے دی۔ سماعت کے دوران عدالت میں پیش کیے گئے فائنل چالان میں فرانزک اور جیو فینسنگ رپورٹس شامل نہیں کی گئیں۔ تفتیشی افسر اسلم جاگیرانی نے عدالت کو […]
پاکستان اسٹیل کرپشن کیسز: نیب کے اپیلیں واپس لینے پر درخواستیں خارج

— فائل فوٹو نیب نے پاکستان اسٹیل ملز کے سابق چیئرمین اور دیگر ملزمان کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں، جس کے بعد عدالت نے درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالتِ عالیہ میں پاکستان اسٹیل ملز میں کرپشن کیسز کی سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر نیب نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان کی بریت کے خلاف دائر اپیلیں […]
ماریہ قتل کیس: والد اور بھائی کو سزائے موت کا حکم

—فائل فوٹو ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ماریہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے لڑکی کے والد اور بھائی کو سزائے موت کا حکم دے دیا، دونوں ملزمان کو 10، 10 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی ہے۔ بہن ماریہ کے قتل کے دوران ویڈیو بنانے والے […]
ہر تعلیمی ادارے میں قومی ترانہ پڑھا اور قومی جھنڈا لہرایا جائے گا: وزیرِاعلیٰ بلوچستان

—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے جس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ سرفراز بگٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ہر تعلیمی ادارے میں قومی ترانہ پڑھا اور قومی جھنڈا لہرایا جائے گا، جن تعلیمی اداروں […]
بلوچستان، شمالی بالائی سرحدی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری متوقع

— فائل فوٹو بلوچستان کے شمالی بالائی سرحدی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور ژالہ باری متوقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں، بالائی سرحدی علاقوں میں گہرے بادل آرہے ہیں، افغانستان میں موجود مغربی سسٹم بلوچستان کی جانب تیزی سےبڑھ رہا ہے۔ یہ غیر […]
فیصل آباد: غیرقانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار

— فائل فوٹو فیصل آباد میں ایک کارروائی میں غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھجوانے والے ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ایف آئی اے فیصل آباد زون نے ساہیانوالہ انٹرچینج کے قریب کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک بھیجنے والے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔ گینگ […]
اے آر رحمٰن کو اسلام قبول کرتے ہوئے خاندانی دباؤ کا سامنا ہوا: بھارتی فلمساز کا انکشاف

بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن — فائل فوٹو معروف بھارتی گلوکار اے آر رحمٰن ایک ہندو موسیقار شیکھر کے گھر پیدا ہوئے تھے اور پیدائش کے وقت ان کا نام دلیپ کمار رکھا گیا تھا۔ اے آر رحمٰن نے اپنے والد کی موت کے کئی برس بعد اسلام قبول کیا تھا اور پھر ان کا […]