عدالت عظمٰی احکامات کے برخلاف، ایس ٹیوٹا میں گریڈ 20 کی آسامی پر گریڈ 19 کے افسر کی تعیناتی

سندھ میں سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف او پی ایس پر ایک اور تقرری کر دی گئی ہے۔ سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ( اسٹیوٹا) کی گریڈ 20 کی منیجنگ ڈائریکٹر کی آسامی پر محکمہ خزانہ کے گریڈ 19 کے افسر فواد غفور سومرو کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ گریڈ 20 کے […]
اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا، کئی اہم معاملات پر غور ہوگا

فائل فوٹو۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین علامہ راغب نعیمی نے کل طلب کرلیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں انسانی دودھ کے بینک کے قیام کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔ اعلامیہ کے مطابق بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کے معاہدہ ختم کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور ہوگا۔ […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور 10 گرام کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق اضافے کے […]
ڈپٹی اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس میں وزراء، پارلیمانی سیکریٹریوں کی غیر حاضری پر وزیراعظم کو خط

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، جس میں قومی اسمبلی کےحالیہ اجلاس سے غیر حاضر وزراء، پارلیمانی سیکریٹریوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔ خط میں کہا گیا کہ 20 مارچ کے اجلاس کےدوران وقفہ سوالات میں وزراء اور پارلیمانی سیکریٹریز موجود نہیں تھے، وزارت پاور اور […]
کراچی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوس اور احتجاج پر پابندی عائد

کراچی میں دفعہ 144 نافذ کرکے ہر قسم کے جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی لگادی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں دفعہ 144 کے نافذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
حنا خان کی پہلی بار بغیر وِگ تقریب میں شرکت

— تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا کینسر سے زندگی کی بازی جیتنے والی اور اس کینسر کے سبب بالوں سے محروم ہونے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے پہلی بار بغیر وِگ تقریب میں شرکت کر کے سب کے دل جیت لیے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر حال ہی میں منعقد ہونے والے او […]
منارا چوپڑا نے بھارتی ایئر لائن انڈیگو کی پول کھول دی

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے بعد بھارتی اداکارہ منارا چوپڑا بھی بھارتی ایئر لائن سے پریشان ہو گئیں، انہوں نے برہمی کا اظہار کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی کزن و اداکارہ منارا چوپڑا نے بھاتی ایئر لائن انڈیگو کے رویے […]
گانوں کی طرز پر بنی نعتوں کو پروموٹ نہ کریں: فضا علی کی اپیل

اسکرین گریب پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر فن مولا اداکارہ فضا علی نے ٹی وی شوز اور سوشل میڈیا پلیٹ فامرز سے اپیل کی ہے کہ گانوں کی طرز پر بنی نعتوں کو فروغ نہ دیں۔ گلوکارہ و میزبان فضا علی نے اپنے شو کے دوران گانوں کی دھنوں پر بننے والی نعتوں سے متعلق […]
نامناسب رویے کے بارے میں جاوید شیخ کے بیان پر عمران ہاشمی کا ردِعمل

— فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ نے کچھ دن قبل اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی اداکار عمران ہاشمی کے اپنے ساتھ برے رویے کا ذکر کیا تھا۔ جاوید شیخ نے عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میں فلم ’جنت‘ […]
حرا مانی کس بھارتی اداکارہ کی بائیوپک میں کام کرنے کی خواہشمند؟

اداکارہ حرا مانی — فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے بائیوپک میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ حرا مانی نے ایک ویب شو میں انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اس شو میں ان سے یہ سوال کیا گیا کہ اگر کسی […]