ریا چکرورتی سے میڈیا معافی مانگے، دیا مرزا کا مطالبہ

ریا-چکرورتی-سے-میڈیا-معافی-مانگے،-دیا-مرزا-کا-مطالبہ

بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے کیس میں ریا چکرورتی سے میڈیا کے سلوک پر تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دیا مرزا نے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( سی بی آئی) کے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں ریاچکرورتی اور اُن کے خاندان […]

سلمان خان کے ساتھ کام سے بڑی بات کیا ہوسکتی ہے؟ رشمیکا مندانا

سلمان-خان-کے-ساتھ-کام-سے-بڑی-بات-کیا-ہوسکتی-ہے؟-رشمیکا-مندانا

بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا نے کہا ہے کہ مجھے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، اس سے بڑی اور بات کیا ہوسکتی ہے۔ رشمیکا مندانا نے فلم سکندر میں سلمان خان کے مقابل کام کیا ہے، فلم 30 مارچ کو عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بننے کےلیے تیار […]

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق

کراچی:-واٹر-ٹینکر-کی-ٹکر-سے-حاملہ-خاتون-شوہر-سمیت-جاں-بحق

علامتی فوٹو کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملیر ہالٹ کے قریب واٹر ٹینکر کی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی، خاتون نے زخمی حالت میں بچے کو جنم دیا تو بچہ بھی دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق […]

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

190-ملین-پاؤنڈ-کیس:-بانی،-بشریٰ-بی-بی-کی-سزا-معطلی-کی-درخواستیں-سماعت-کیلئے-مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کیس کی سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ […]

زرعی گریجویٹ کو زرعی شعبے میں کام کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

زرعی-گریجویٹ-کو-زرعی-شعبے-میں-کام-کیلئے-سازگار-ماحول-فراہم-کرنا-ہے،-وزیراعظم-شہباز-شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زرعی گریجویٹ کو زرعی شعبے میں کام کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، ہمیں زراعت کا ملکی معیشت میں حصہ بڑھانا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ  کونسل (پی اے آر سی) میں زرعی ترقی […]

صحافیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں، صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی

صحافیوں-کی-نقل-و-حرکت-پر-پابندی-کی-مذمت-کرتے-ہیں،-صدر-کراچی-پریس-کلب-فاضل-جمیلی

کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کا کہنا ہے کہ پریس کلب جانے والے راستوں کی بندش اور صحافیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں فاضل جمیلی نے کہا کہ آئی جی سندھ کو پولیس کے اس غیر قانونی اقدام کا نوٹس لینا چاہیے، آئی جی سندھ فوری […]

ہالینڈ میں یوم پاکستان کی تقریب، سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی

ہالینڈ-میں-یوم-پاکستان-کی-تقریب،-سفیر-پاکستان-نے-پرچم-کشائی-کی

ہالینڈ میں بھی یوم پاکستان کی تقریب شایان شان انداز میں منائی گئی گئی اور دی ہیگ ہالینڈ میں واقع سفارتخانہ پاکستان میں 85واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔  پاکستان ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نیدرلینڈز کے مختلف علاقوں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]

کراچی: پانی فراہم نہ کرنے پر جھگڑا، مکان مالک نے کرائے دار کو قتل کردیا، کیس کا فیصلہ 12 سال بعد سنادیا گیا

کراچی:-پانی-فراہم-نہ-کرنے-پر-جھگڑا،-مکان-مالک-نے-کرائے-دار-کو-قتل-کردیا،-کیس-کا-فیصلہ-12-سال-بعد-سنادیا-گیا

کراچی میں پانی فراہم نہ کرنے پر کرائے دار اور مالک مکان کے جھگڑے میں قتل کا فیصلہ عدالت نے 12 سال بعد سنا دیا۔  ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے 12 سال پرانے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، کیس میں  قتل کا جرم ثابت ہوگیا، ملزم کو 10 سال قید کی سزا اور […]

فرحان ملک کے دفتر پر ایف آئی اے کا چھاپہ، کمپیوٹر اور یو ایس بی ڈرائیو ضبط

فرحان-ملک-کے-دفتر-پر-ایف-آئی-اے-کا-چھاپہ،-کمپیوٹر-اور-یو-ایس-بی-ڈرائیو-ضبط

فرحان ملک : فوٹو فائل صحافی فرحان ملک کے دفتر پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے چھاپہ مارا ہے۔ دفتر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے فرحان ملک کا کمپیوٹر اور آفس کی یو ایس بی ڈرائیو ضبط کرلیے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  فرحان ملک کے دفتر پر […]

پی ایس ایل 10 کیلئے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان

پی-ایس-ایل-10-کیلئے-کراچی-کنگز-کے-کپتان-کا-اعلان

—فائل فوٹو  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا۔ آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 […]