پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا, ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ

پاکستانیوں-پر-امریکا-میں-داخلے-پر-پابندی-سے-متعلق-ابھی-کوئی-فیصلہ-نہیں-ہوا,-ترجمان-مارگریٹ-میکلاؤڈ

امریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا ہے کہ  پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ صدر ٹرمپ نے 20 جنوری کو صدارتی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت ویزا پروگرام پر ازسر نو نظرثانی کی جائے گی۔ جیو نیوز سے […]

ملک میں 62 فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، خشک سالی کا الرٹ

ملک-میں-62-فیصد-تک-معمول-سےکم-بارشیں-ہوئیں،-خشک-سالی-کا-الرٹ

ملک میں 62  فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم ستمبر 2024 سے21 مارچ 2025 تک معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں، سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں۔ پنجاب میں […]

بولان میں دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کردی گئی، حنیف عباسی

بولان-میں-دھماکے-سے-متاثرہ-ریلوے-ٹریک-کی-مرمت-کردی-گئی،-حنیف-عباسی

فائل فوٹو۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بولان میں دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کی مرمت کردی گئی ہے، سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد کوئٹہ ٹرینوں کی آمد ورفت بحال ہوجائے گی۔  جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ ریلوے پولیس […]

وزیر خارجہ کا افغان حکومت سے مسلسل مکالمے کی اہمیت پر زور

وزیر-خارجہ-کا-افغان-حکومت-سے-مسلسل-مکالمے-کی-اہمیت-پر-زور

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عبوری افغان حکومت کے ساتھ مسلسل مکالمے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل رابطوں سے پاکستان کے خدشات دور کرنے اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت افغانستان کے ساتھ تعلقات پر اجلاس […]

پی ایس ایل 10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ

پی-ایس-ایل-10-ری-پلیسمنٹ-ڈرافٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشار زلمی نے جارج لینڈے کو منتخب کرلیا۔ جارج لینڈے کو کاربن بوش کی جگہ پشاور زلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں لیا ہے۔ پشاور زلمی نے ہی گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کی جگہ کو ریزرو کرلیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے الیکس کیری کو […]

اپوزیشن کو دعوت دیتے ہیں وہ تنگ نظری کی سیاست چھوڑ کر عوام کا سوچیں، بلاول بھٹو زرداری

اپوزیشن-کو-دعوت-دیتے-ہیں-وہ-تنگ-نظری-کی-سیاست-چھوڑ-کر-عوام-کا-سوچیں،-بلاول-بھٹو-زرداری

بلاول بھٹو زرداری : فوٹو فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قومی ایشوز پر اتفاق رائے پیدا کرنا نا گزیر ہے، اپوزیشن کو دعوت دیتے ہیں وہ تنگ نظری کی سیاست چھوڑ کر عوام کا سوچیں۔ گورنر ہاؤس لاہور میں دعوت افطار سے گفتگو کرتے […]

فلم سکندر اچھی ہو یا بری، باکس آفس پر 200 کروڑ کو عبور کرے گی، سلمان خان

فلم-سکندر-اچھی-ہو-یا-بری،-باکس-آفس-پر-200-کروڑ-کو-عبور-کرے-گی،-سلمان-خان

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ انکی آئندہ آنے والی فلم سکندر باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کو کراس کرے گی۔ گزشتہ روز ممبئی میں فلم کے ٹریلر کی ریلیز کےموقع پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنے اس پروجیکٹ کے […]

افغانستان کرکٹ بورڈ نے ابوظبی کو ہوم وینیو بنالیا

افغانستان-کرکٹ-بورڈ-نے-ابوظبی-کو-ہوم-وینیو-بنالیا

افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ابوظبی کو اپنا ہوم وینیو بنالیا ہے۔ اے سی بی اور ابوظبی کرکٹ حکام کے درمیان ہوم وینیو سے متعلق 5 سالہ معاہدہ ہوگیا ہے۔ معاہدے کے بعد 2025ء تا 2029ء تک افغانستان کرکٹ ٹیم کے کیمپس اور ہوم میچز ابوظبی میں ہوں گے۔

پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے، جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

پاکستان-نرسنگ-کونسل-انسانی-اسمگلنگ-میں-ملوث-یے،-جعلی-ڈگریوں-پر-نرسز-کو-باہر-بھیج-رہا-ہے،-قائمہ-کمیٹی-میں-انکشاف

فوٹو: اسکرین گریپ : قومی اسمبلی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف  کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش کمار میلانی کی زیر […]

80 برس بعد بھی ہماری کمٹمنٹ اسی طرح زندہ ہے، ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل

80-برس-بعد-بھی-ہماری-کمٹمنٹ-اسی-طرح-زندہ-ہے،-ہائی-کمشنر-ڈاکٹر-فیصل

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ آج قرار پاکستان کا اعادہ کرنے دن ہے۔ 23 مارچ کی مناسبت سے ریکارڈ کرائے گئے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا گیا کہ 80 سے زیادہ برس گزر چکے ہیں، ہماری کمٹمنٹ آج بھی اس قرارداد کے ساتھ اسی طرح زندہ ہے، […]