کوئٹہ میں آج اور کل تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ-میں-آج-اور-کل-تیز-ہواؤں-اور-گرج-چمک-کے-ساتھ-بارش-کا-امکان

بلوچستان میں مغربی ہواوں کا سلسلہ داخل ہوگیا، آج اور کل کوئٹہ سمیت صوبے کے 15 اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والے اس نئے سسٹم کے تحت کوئٹہ، زیارت، ژوب، موسی خیل، چمن، مستونگ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، قلعہ عبداللّٰہ، […]

بی این پی کا احتجاجی تحریک کا اعلان، آج بلوچستان میں ہڑتال

بی-این-پی-کا-احتجاجی-تحریک-کا-اعلان،-آج-بلوچستان-میں-ہڑتال

فائل فوٹو بلوچستان نیشنل پارٹی نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔ آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان جبکہ (کل) 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بی این پی کے احتجاجی شیڈول کے مطابق 28 مارچ کو اختر مینگل کی زیرقیادت وڈھ سے […]

نیشنل ٹی20 کپ، پشاور ریجن بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی

نیشنل-ٹی20-کپ،-پشاور-ریجن-بھی-سیمی-فائنل-میں-پہنچ-گئی

پشاور ریجن کی ٹیم نیشنل ٹی 20 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کوارٹر فائنل میں فیصل آباد ریجن کو 3 وکٹ سے شکست دی۔ پشاور ریجن کی ٹیم نے 139 رنز کا ہدف 4 گیندیں قبل حاصل کیا، اسرار اللّٰہ 30، صاحبزادہ فرحان 26 اور افتخار احمد نے 20 رنز اسکور کیے۔ نیشنل ٹی […]

پی ٹی آئی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں کیوں نہیں آئی؟ طلال چوہدری

پی-ٹی-آئی-قومی-سلامتی-کمیٹی-اجلاس-میں-کیوں-نہیں-آئی؟-طلال-چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھی کوشش کی گئی کہ سب شریک ہوں، پی ٹی آئی اجلاس میں کیوں نہیں آئی۔  جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری  نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت […]

شہر کے حق میں آخری سانس تک لڑتا رہوں گا، آفاق احمد

شہر-کے-حق-میں-آخری-سانس-تک-لڑتا-رہوں-گا،-آفاق-احمد

آفاق احمد : فوٹو فائل چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ مجھ پر مافیاز اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کا دباؤ ہے، شہر کے حق میں آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔ جناح اسپتال کراچی میں آفاق احمد نے ٹینکر حادثے میں جاں بحق  ہونے والے افراد کے اہل خانہ […]

روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا کی دھناشری ورما پر تنقید

روہت-شرما-کی-اہلیہ-ریتیکا-کی-دھناشری-ورما-پر-تنقید

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کی اہلیہ ریتیکا سجدے نے بھارتی کرکٹر یوزویندرا چاہل کی سابق اہلیہ کی جانب سے طلاق پر پونے پانچ کروڑ روپے بطور مینٹیس (طلاق کے بعد ملنے والی رقم) لینے پر دھناشری ورما پر طنزیہ تنقید کی ہے۔  واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل بھارتی […]

گلوکارہ سونا مہاپاترا بھی سلمان، رشمیکا سے متعلق بحث کا حصہ بن گئیں

گلوکارہ-سونا-مہاپاترا-بھی-سلمان،-رشمیکا-سے-متعلق-بحث-کا-حصہ-بن-گئیں

بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے سلمان خان اور سکندر فلم کی ہیروئن رشمیکا مندانا کی عمر میں فرق کی بحث میں حصہ ڈال دیا۔ گلوکارہ نے پیر کو سکندر میں رشمیکا مندانا اور سلمان خان کی عمر میں31 برس کے فرق سے متعلق سپر اسٹار کے تبصرے پر ردعمل دیا ہے۔ سلمان خان کے ساتھ […]

پاکستان سے ون ڈے میں مقابلہ، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان-سے-ون-ڈے-میں-مقابلہ،-نیوزی-لینڈ-اسکواڈ-کا-اعلان

فائل فوٹو محمد عباس، نیوزی لینڈ اسکواڈ پاکستان کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کےلیے نیوزی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان میں پہلا ون ڈے میچ ہفتے کو نیپئر میں کھیلا جائے گا، ٹام لیتھم کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈ میں […]

کراچی میں افطار سے قبل گورنر ہاؤس اور پریس کلب کے اطراف بدترین ٹریفک جام

کراچی-میں-افطار-سے-قبل-گورنر-ہاؤس-اور-پریس-کلب-کے-اطراف-بدترین-ٹریفک-جام

کراچی میں آج افطار سے پہلے صدر، زینب مارکیٹ، آئی آئی چندریگر روڈ، فوارہ چوک، ایم اے جناح روڈ اور گورنر ہاؤس کے اطراف میں بدترین ٹریفک جام رہا۔ ہزاروں افراد کئی گھنٹے ٹریفک جام میں پھنسے رہے اور سڑک پر روزہ افطار کیا۔ پولیس نے آج سہ پہر کراچی پریس کلب کے اطراف کی […]

کراچی : ٹریفک حادثے میں جابحق میاں،بیوی کے لواحقین کا بیان سامنے آگیا

کراچی-:-ٹریفک-حادثے-میں-جابحق-میاں،بیوی-کے-لواحقین-کا-بیان-سامنے-آگیا

کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق میاں، بیوی اور نومولود بچے کے لواحقین کا بیان سامنے آگیا۔ جاں بحق عبدالقیوم کے بھائی محمد سہیل نے میڈیا کو بتایا کہ عبدالقیوم اہلیہ کے ہمراہ کوہی گوٹھ سے واپس آرہے تھے۔ کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے حاملہ خاتون شوہر سمیت جاں […]