اکشے کی فلم پر تنقید، پرستاروں نے جیا بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اکشے-کی-فلم-پر-تنقید،-پرستاروں-نے-جیا-بچن-کو-آڑے-ہاتھوں-لے-لیا

کولاج فوٹو: فائل نامور بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی فلموں پر تنقید کرنے پر ا نکے پرستاروں نے ماضی کی اداکارہ و موجودہ سیاستدان جیا بچن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  جب کسی فلم کا عنوان ریلیز سے پہلے سامنے آتا ہے تو یہ ناظرین میں تجسس پیدا کرتا ہے اور کہانی سے متعلق […]

نیٹ میٹرنگ سے 4 ہزار میگا واٹ سولر بجلی سسٹم میں آئی، اویس لغاری

نیٹ-میٹرنگ-سے-4-ہزار-میگا-واٹ-سولر-بجلی-سسٹم-میں-آئی،-اویس-لغاری

وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ مفتاح نے غلط اور بے بنیاد اعداد و شمار سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے۔  اپنے بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ قابل تجدید توانائی کے فروغ کےلیے عوام کو سولر پینلز […]

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں باسی کھانا دیا جاتا ہے، صاحبزادہ حامد رضا

بانی-پی-ٹی-آئی-کو-جیل-میں-باسی-کھانا-دیا-جاتا-ہے،-صاحبزادہ-حامد-رضا

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الزام لگایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں باسی کھانا دیا جاتا ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے  ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو جیل میں مرضی کا کھانا ملنے کی بات سچ […]

خیبر پختونخوا پولیس کو 700 روپے ماہانہ یونیفارم الاؤنس ملے گا، آئی جی

خیبر-پختونخوا-پولیس-کو-700-روپے-ماہانہ-یونیفارم-الاؤنس-ملے-گا،-آئی-جی

فوٹو فائل انسپکٹر جنرل (آئی جی)  کے پی کے ذوالفقار حمید  کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کو  یونیفارم الاﺅنس کی مد میں 700 روپے ماہانا کی ادائیگی کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پولیس اہلکاروں کیلئے یونیفارم الاؤنس کی منظوری دے دی۔ آئی جی نے کہا کہ پولیس دربار میں اہلکاروں نے یونیفارم […]

پارلیمانی کمیٹی اجلاس کے معاملے پر بلال اظہر کیانی اور حامد رضا میں نوک جھونک

پارلیمانی-کمیٹی-اجلاس-کے-معاملے-پر-بلال-اظہر-کیانی-اور-حامد-رضا-میں-نوک-جھونک

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی اجلاس کے معاملے پر وزیر مملکت ریلویز بلال اظہر کیانی اور سربراہ سنی اتحاد کونسل حامد رضا کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزراء 90 فیصد کیسز میں اسمبلی میں موجود ہوتے ہیں۔ […]

کے پی حکومت نے آپریشن کی اجازت نہیں دی، نیشنل کمیٹی کا اجلاس غیر مؤثر ہوگیا، عمر ایوب

کے-پی-حکومت-نے-آپریشن-کی-اجازت-نہیں-دی،-نیشنل-کمیٹی-کا-اجلاس-غیر-مؤثر-ہوگیا،-عمر-ایوب

اپوزيشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے کسی آپریشن کی اجازت نہیں دی ہے، نیشنل کمیٹی کا اجلاس غیر مؤثر ہوگیا، مسائل کا حل صرف مذاکرات ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ عدالت کوئی خوشی […]

لاہور ہائیکورٹ نے ایکس کھولنے کے معاملے پر حکومت کو آخری موقع دے دیا

لاہور-ہائیکورٹ-نے-ایکس-کھولنے-کے-معاملے-پر-حکومت-کو-آخری-موقع-دے-دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کھولنے کے معاملے پر حکومت کو آخری موقع دیتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ اس مسئلے کا حل کیا ہے اور کون حل کرے گا۔ اگر کہیں گے کہ ذمہ دار کابینہ ہے تو اسکے سربراہ کو طلب کیا جائے گا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم […]

بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

بانی-پی-ٹی-آئی-کو-عدالت-رہا-کرتی-ہے-تو-حکومت-کو-کوئی-اعتراض-نہیں،-رانا-ثناء-اللّٰہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو حکومت کو کوئی اعتراض نہیں۔  جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی اپنے مقدمات کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ […]

بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہیں ہوسکی

بانی-پی-ٹی-آئی-سے-پارٹی-رہنماؤں-کی-ملاقات-نہیں-ہوسکی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے پارٹی رہنماؤں کی آج ملاقات نہیں ہوسکی، پارٹی رہنما بانی سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل سے واپس چلے گئے۔ علامہ ناصر عباس، اعظم سواتی، صاحبزادہ حامد رضا اور خالد یوسف چوہدری اڈیالہ پہنچے تھے۔ علامہ راجا ناصر عباس کا کہنا تھا کہ کئی کئی گھنٹے […]