پیکا قوانین کی خلاف ورزی، ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا

پیکا-قوانین-کی-خلاف-ورزی،-ایف-آئی-اے-نے-صحافی-فرحان-ملک-کو-گرفتار-کرلیا

پیکا قوانین کی خلاف ورزی، ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا

پیکا قوانین کی خلاف ورزی پر وفاقی تحقیقات ادارے ایف آئی اے نے کراچی میں صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صحافی فرحان ملک کے موبائل فونز بھی تحویل میں لے لیے گئے۔