گورنر ہاﺅس کراچی میں 19ویں افطار ڈنر، ملائشین قونصل جنرل کی خصوصی شرکت

گورنر ہاﺅس سندھ میں اتحاد رمضان کے تحت 19ویں افطار ڈنر میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر ملائیشیا کے قونصل جنرل ہرمن ہداینتا بن احمد نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ پاک ملائیشیا اقتصادی شراکت داری نئے مواقع کی نوید […]
طورخم سرحد امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل

طورخم سرحد امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل ہوگیا ہے۔ خیبر سے ذرائع کے مطابق کل سے افغانستان جانے کیلئے پیدل آمد و رفت شروع کی جائے گی۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق 25 دن بعد طوخم سرحدی گزرگاہ گزشتہ روز تجارت کے لیے کھول دیا گیا تھا۔ امیگریشن سسٹم میں خرابی کے باعث پیدل آمدورفت گزشتہ […]
وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کا عہدہ خالی، توقیر شاہ ہی پرنسپل سیکریٹری کا کام کریں گے

توقیر شاہ : فوٹو فائل وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کا عہدہ خالی ہے، توقیر شاہ ہی پرنسپل سیکریٹری کا کام کریں گے۔ کابینہ ڈویژن نے آفس آرڈر جاری کر دیا، جس کے مطابق تمام سرکاری خط و کتابت مشیر برائے وزیر اعظم آفس توقیر شاہ کے ذریعے ہو گی۔ آفس آرڈر میں کہا گیا ہے […]
علی ظفر کا بارگاہ رسول کریم ﷺ میں خصوصی نذرانہ عقیدت، قصیدہ بردہ شریف ریلیز کردیا

معروف گلوکار علی ظفر نے بارگاہ رسول کریم ﷺ میں خصوصی نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ علی ظفر نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف ریلیز کر دیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر علی ظفر کی جانب سے قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو ریلیز کی گئی تو مداحوں کی جانب سے […]
اسکولوں کی بحالی میں سب سے ضروری ماحولیاتی طور پر محفوظ عمارتیں ہیں، سید سردار علی شاہ

محکمہ تعلیم سندھ کے زیر اہتمام سیلاب سے متاثرہ اسکولز کی بحالی کے لیے منعقدہ ڈیولپمنٹ کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ سندھ میں اسکول انفرااسٹرکچر کو ماحولیاتی اثرات کو جھیلنے کے مطابق بنایا جائے جبکہ سیلاب کے سلسلے میں رسک منجمینٹ کے حوالے سے بھی طلباء کی تربیت کی جائے۔ […]
دہشتگردوں کو واپس لانے کی پالیسی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی پی ٹی آئی کی تھی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک تھا، میٹنگ میں لوگوں نے دہشتگردوں کو لانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ پالیسی جنرل باجوہ، جنرل فیض اور بانی […]
وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ آمد پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان نے وزیراعظم کا پرنس محمد بن عبدالعزیز ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے وفد کے ارکان میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سمیت دیگر شامل ہیں۔ وزیراعظم مسجد نبویؐ میں روضہ […]
یوزویندر چاہل سابق اہلیہ دھناشری ورما کو پونے پانچ کروڑ ادا کرنے پر تیار

بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور انکی سابق اہلیہ کوریوگرافر (رقاصہ) دھناشری ورما کے درمیان ہونے والی طلاق کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جس کے مطابق یوزویندر چاہل دھناشری ورما کو پونے پانچ کروڑ روپے ادا کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان دونوں کی 2020ء میں شادی ہوئی تھی تاہم گزشتہ لگ بھگ ایک برس […]
بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور دھناشری کی طلاق پر آر جے مہوش کی پوسٹ وائرل

بھارتی کرکٹر یوزویندر چاہل اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کی طلاق کی خبروں کے درمیان آر جے مہوش کی سوشل میڈیا پر ایک مخفی پوسٹ وائرل ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق چاہل نے دھناشری کو پونے 5 کروڑ روپے بطور علحیدگی الاؤنس دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس کے بعد مہوش نے ایک پُراسرار […]
ڈراؤنی اور تھرلر فلم کرنے کی خواہش ہے، خوشی کپور

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کے سینئر پروڈیوسر بونی کپور اور آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کی خواہش ہے کہ وہ ابراہیم علی خان کے ساتھ کی گئی فلم نادانیاں کے بعد اب کوئی ڈراؤنی تھرلر فلم کریں۔ اس سے قبل اس ماہ شائقین فلم نے بالی ووڈ میں ایک نئے […]