وزیراعظم کا کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی آئی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے عزم ظاہر کیا کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے۔ سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر […]
وزیراعظم شہباز شریف کی روضہ رسولﷺ پر حاضری

فائل فوٹو سعودی عرب کے دورے پر موجود وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے لیے ریاض الجنتہ کے دروازے کھولے گئے، وزیراعظم نے وفد کے ہمراہ ریاض الجنتہ میں نوافل ادا کئے اور امت مسلمہ […]
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 10 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں 10 خوارج ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن حسنین شہید ہوگئے۔آپریشن کے دوران مارے گئے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ […]
جاپان فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

جاپان نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا، جاپانی ٹیم ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ جاپان نے اے ایف سی کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں بحرین کے خلاف جیت کے ساتھ کوالیفائی کیا۔ بحرین کے خلاف جاپان نے دو صفر سے فتح حاصل کی، بحرین کے خلاف کامیابی کے ساتھ […]
پاکستان، نیوزی لینڈ تیسرا ٹی20 کل، قومی ٹیم سیریز بچانے کیلئے میدان میں اترے گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی کل آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم سیریز بچانے کی کوشش میں کل میدان میں اترے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچی تھی جہاں کل آرام کے بعد آج قومی اسکواڈ نے میچ کی تیاریوں کےلیے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں […]
ڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں، محمد وسیم جونیئر

فوٹو: فائل پاکستان ون ڈے اسکواڈ میں شامل فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلا ہوں، پہلے سے بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونیئر کا کہنا تھا کہ انجری سے واپس آیا ہوں، تھوڑی مشکل ہو رہی ہے، کھیل کے تینوں شعبوں […]
پہلے میچ میں کنڈیشن مشکل تھی، دوسرے میچ میں کھلاڑی اچھا کھیلے، محمد یوسف

فوٹو: اسکرین گریب پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ پہلے میچ میں کنڈیشن بہت مشکل تھی، دوسرے میچ میں کھلاڑی اچھا کھیلے۔ میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں جب پاکستان ٹیم آئی ہے تب بیٹرز کو مشکل ہوتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]
جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا، اسد شفیق

فوٹو: فائل قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اسد شفیق نے کہا ہے کہ جو ڈومیسٹک میں پرفارم کرے گا اس کو موقع ملے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیق کا کہنا تھا کہ نئے پلیئرز کو ڈومیسٹک کی بنیاد پر موقع دیا گیا ہے، ہمارا کام ہے ڈومیسٹک کے لڑکوں کو مواقع فراہم […]
کوہاٹ میں مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کے مطابق دس سے پندرہ دہشت گردوں نے مسلم آباد پولیس پوسٹ پر افطاری کے بعد فائرنگ کی۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ کے بعد دہشت گرد آدھے […]
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی لومینارا فیصل آباد پہنچ گئی

فوٹو: پی ایس ایل/ایکس پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ٹرافی لومینارا فیصل آباد پہنچ گئی، زرعی یونیورسٹی، چوک گھنٹہ گھر میں ٹرافی کی رونمائی اور فوٹو شوٹ کیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ٹرافی لومینارا کراچی، لاہور اور ملتان سمیت مختلف شہروں کا سفر کرنے کے […]