سولر لگانے والے ساڑھے تین سے چار سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے، اویس لغاری

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی نئی پالیسی کے باوجود سولر لگانے والے ساڑھے تین سے چار سال میں اپنا پیسہ وصول کرلیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ ایکسپورٹ یونٹس پر ٹیکس نہيں لگے گا […]
کوئی اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کرے گا تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی، علی پرویز ملک

فوٹو: فائل وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعطم شہباز شریف مسائل کے حل کیلئے سب کی طرف ہاتھ بڑھائیں گے، اگر کوئی اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کرے گا تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔ لاہور کے کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی […]
کرش 4 کی ہدایتکاری نہیں کر رہا، قیادت کی ذمہ داری آگے بڑھا دی، راکیش روشن

تصویر سوشل میڈیا۔ بھارتی فلمساز، پروڈیوسر، ہدایتکار، اسکرین رائٹر اور اداکار راکیش روشن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے مرکزی کردار کی حامل فلم کرش 4 کی ہدایتکاری نہیں کر رہے۔ انکے مطابق انہوں نے ذمہ داری آگے بڑھادی ہے۔ 75 سالہ سینئر ہدایتکار و فلمساز کے مطابق اس بات کی کوئی ضمانت نہیں […]
’سلمان خان کو بھی ایک گوری ڈھونڈنی چاہیے؟‘ صحافی کے سوال پر عامر کا جواب

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے جمعرات کو اپنی 60ویں سالگرہ سے ایک روز قبل اس وقت حیران کر دیا جب انھوں نے اپنی نئی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کو میڈیا سے متعارف کروایا۔ صحافیوں سے ملاقات کی یہ تقریب ممبئی کے تاج لینڈز اینڈ کے ایک کمرے میں ہوئی، جہاں […]
پی ایس ایل ٹرافی کا کراچی کا دو روزہ دورہ مکمل، لیاری آمد پر لیوا ڈانس بھی کیا گیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کی ٹرافی کا کراچی کا دورہ مکمل ہوگیا، ٹرافی گزشتہ رات لیاری اور ایڈونچر لینڈ لے جائی گئی۔ کراچی میں ٹرافی رونمائی کے بعد ٹرافی کو شہر کے مختلف علاقوں میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا، اس سلسلے میں ٹرافی گزشتہ رات لیاری اور ایڈونچر لینڈ […]
پی ایس ایل سے علیحدگی پر پی سی بی کا جنوبی افریقہ کے کوربن بوش کو قانونی نوٹس

فوٹو: اے ایف پی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کوربن بوش کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ پی سی بی نے کوربن بوش کی جانب سے ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرنے کے سبب نوٹس بھیجا ہے۔ پی ایس ایل ٹرافی […]
کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خاتون جاں بحق

بلدیہ ٹاؤن کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق مدینہ کالونی کے مقامی پارک میں یو سی چیئرمین اور دیگر مخیر حضرات کی جانب سے راشن تقسیم کیا جارہا تھا۔ بھگدڑ مچنے سے کچھ خواتین گر گئیں جو کچلی گئیں، […]
راولپنڈی: آزاد کشمیر کی سیاسی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، خاتون محفوظ رہیں، پولیس

علامتی تصویر۔ راولپنڈی کے نیو ٹاؤن کے علاقے کی کمرشل مارکیٹ میں گاڑی پر مبینہ فائرنگ کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ آزاد کشمیر کی سیاسی رہنما تانیہ گل کی گاڑی پر کی گئی۔ تانیہ گل فائرنگ میں محفوظ رہیں، تاہم گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ خاتون نے […]
علی امین گنڈاپور نے افغامہاجرین سے متعلق وفاقی پالیسی غلط قرار دیدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے افغان مہاجرین سے متعلق وفاق کی پالیسی غلط قرار دیدی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں حالات ٹھیک ہونے کا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ہے اور رہے گا، زبردستی افغان مہاجرین […]
حکمران 5 ارب، تنخواہ دار طبقہ 500 ارب ٹیکس دیتا ہے، حافظ نعیم

فوٹو: فائل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ 500 ارب اور حکمران طبقہ صرف 5 ارب ٹیکس دیتا ہے۔ کراچی میں دعوت افطار سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک کےحالات خراب ہیں اور مزید خرابی کی طرف جا رہے ہیں، سانحہ جعفر ایکسپریس […]