جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ

فائل فوٹو جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صبح 6 سے شام 6 بجے تک تمام راستے بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کے مطابق زالئی سے نیو کیڈٹ کالج وانا تک کی سڑک بند رہے گی جب کہ تنائی، سرویکئی، جنڈولہ […]
لکی مروت پولیس کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے عارضی ٹھکانے تباہ

فائل فوٹو لکی مروت پولیس نے سرحدی علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے عارضی ٹھکانوں کو بموں سے تباہ کردیا۔ پولیس کے مطابق کرک اور میانوالی کے سنگم پر پہاڑوں میں قائم کیمپ تباہ کردیا۔ آئی جی پی، کے پی نے کہا کہ عباسہ خٹک اور آس پاس […]
لیاری گینگ وار اور کچے کےڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، علی خورشیدی

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار اور کچے کےڈاکوؤں کے سرپرست یہی جیالے ہیں، کوئی اور نہیں ہے۔ پی پی رہنما شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی نے کہا کہ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں […]
اسپیکر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلالیا

فائل فوٹو اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔ اجلاس منگل کو سہ پہر ڈیڑھ بجے ان کیمرہ منعقد ہوگا، جس میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں عسکری قیادت، پارلیمانی کمیٹی کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال […]
’اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ‘ نہ کہا جائے، باضابطہ طلاق نہیں ہوئی، سائرہ بانو

فوٹو بھارتی میڈیا آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کو چنائی کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، انہیں پانی کی کمی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، ان کی صحتیابی پر سائرہ بانو نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے ایک وضاحتی بھی بیان جاری کیا ہے۔ اے آر رحمان کی […]
بابر اعظم بڑا پلیئر ہے، بیڈ پیچ سب پر آتا ہے، انضمام الحق

فوٹو: فائل سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ بابر اعظم بڑا پلیئر ہے، بیڈ پیچ سب پر آتا ہے، قومی ٹیم کچھ ماہ سے اچھی کرکٹ نہیں کھیل رہی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں انضمام الحق نے کہا کہ بہت زیادہ تبدیلیوں کی بجائے بیٹھ کر سوچیں کہاں غلطی ہو رہی ہے؟ […]
سندھ کے عوام کھوٹے سکوں کو قبول نہیں کریں گے، صدر الدین شاہ راشدی

فائل فوٹو صدر الدین راشدی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سندھ کے سربراہ صدر الدین شاہ راشدی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کھوٹے سکوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ کراچی میں صدرالدین راشدی نے حلیم عادل شیخ و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ جی ڈی اے عمرکوٹ […]
جو کونسلر کی نشست نہیں جیت سکتے وہ پی پی پر تنقید کر رہے ہیں، سعدیہ جاوید

سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جو لوگ کونسلر کی نشست تک نہیں جیت سکتے وہ پیپلز پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں۔ جی ڈی اے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا کہ عمر کوٹ کے ضمنی الیکشن میں پتا چل جائے گا کون کھوٹا سکہ […]
اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے درخواست میں عدالت عالیہ اسلام آباد سے اس معاملے پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کر دی۔ ان کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ […]
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی میں پی ٹی آئی کے 16 افراد کی دوبارہ طلبی

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 16 افراد کو 18 مارچ کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]