مصطفیٰ قتل کیس میں امید ہے جج کے ریمارکس پر بھی سزا ہوگی، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ قتل کیس کے ملزم کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیوں نہیں کیا، جج صاحب نے پولیس کے بارے میں غیر مناسب ریمارکس کیوں دیے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اگر […]
19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ حضرت لعل شہباز قلندر کا 777 واں عرس عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا، اس موقع پر سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
پارٹی قیادت سے غلطیاں ہوئیں، جنہیں ہم چھپا رہے ہیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی کی موجودہ قیادت سے بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں، جنہیں ہم چھپا رہے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شیر افضل مروت نے کہا کہ مجھے کیوں نکالا، اس کا […]
پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف 2 اوور میں 2 چانس گنوادیے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف 2 اوورز میں 2 چانس گنوا دیے۔ اسپنر ابرار احمد نے ٹام لیتھم کو ایل بی ڈبلیو تو کیا لیکن ریویو نہیں لیا، اگلے ہی اوور میں شاہین شاہ آفریدی لیتھم کا کیچ کرنے میں ناکام رہے، سعود شکیل نے بھی لیتھم کا ہی آسان کیچ چھوڑ […]
پاک فضائیہ کا دستہ ایکسرسائز اسپیئرز آف وکٹری 2025 میں شرکت کے بعد وطن پہنچ گیا

تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان ایئر فورس کا دستہ ایکسرسائز اسپیئرز آف وکٹری 2025 میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا۔ اسپیئرز آف وکٹری مشق 2025 کنگ عبدالعزیز ایئر بیس سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دستے میں جے ایف 17 لڑاکا طیارے، فائٹر […]
جیکولین کو ویلنٹائن ڈے پر 112 کروڑ مالیت کا گفٹ مل گیا

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے پر 112 کروڑ روپے مالیت کا گفٹ مل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2015ء میں کروڑوں کے فراڈ کیس میں گرفتار سوکیش چندر شیکھر نے اپنی دوست جیکولین فرنینڈس کو ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے بہت ہی مہنگا گفٹ ارسال کیا ہے۔ جیل سے بھیجے گئے ایک […]
للت مودی کو پھر محبت مل گئی، سشمیتا سین سے بریک اپ کی تصدیق

تصویر سوشل میڈیا۔ انڈین پریمیئر لیگ کے بانی اور سابق چیئرمین، کرکٹ ایڈمنسٹریٹر اور بزنس مین للت مودی کو دوبارہ محبت مل گئی۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر انھوں نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو مونٹاج شیئر کی، جس میں انکی لیڈی لَو بھی نظر آرہی ہیں، جس سے اس بات کی بھی تصدیق ہوگئی […]
مصطفیٰ کو بچپن کے دوستوں نے قتل کرنے کے بعد گاڑی میں بٹھا کر جلایا، مقدس حیدر

مقدس حیدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مصطفیٰ عامر کو قتل کیا گیا، مصطفیٰ ارمغان کے گھر میں گیا تھا وہاں لڑائی جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے اس کو قتل کیا گیا۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری کو لاپتہ ہونے والے مصطفیٰ کی لاش آج پولیس کو مل گئی، مصطفیٰ کو […]
کے فور منصوبے کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگئی

کراچی کو اضافی پانی کی فراہمی کے منصوبے ’کے فور‘ کی راہ میں حائل بڑی رکاوٹ دور ہوگئی۔ سندھ ہائیکورٹ نے کے فور منصوبے کے راستے کی 100 ایکٹر زمین پر حکم امتناع ختم کرکے کیس مسترد کردیا۔ نجی کمپنی نے 100 ایکٹر زمین کے سلسلے میں 7 سال قبل یعنی 2018ء میں دیوانی دعویٰ […]
حافظ نعیم الرحمان نے کسان کارڈ کو قرض کارڈ قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کسان کارڈ کو قرض کارڈ قرار دے دیا۔ لاہور چیئرنگ کراس مال روڈ پر کسانوں سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کئی ہفتوں سے بہاولنگر میں کسانوں کے حقوق کےلئے احتجاج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں کارکنوں کو گرفتار کرکے بسوں […]