وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور گورنر کی ملاقات پر وضاحت سامنے آگئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ترجمان فراز مغل نے گورنر فیصل کریم کنڈی سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات پر وضاحت دی ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی اور علی امین گنڈا پور کی ملاقات کے دوران سیاسی امور پر گفتگو نہیں کی گئی۔ پی ٹی […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے آئی ایم ایف وفد کی ملاقات

سپریم کورٹ : فوٹو فائل سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی آئی ایم وفد سے ملاقات سوا گھنٹہ جاری رہی، سپریم کورٹ بار کے وفد میں میاں رؤف عطا اور ممبر پاکستان بار کونسل […]
پولیس کو مطلوب افراد میں پنکج تریپاٹھی کی تصویر کیسے پہنچی؟ اداکار نے بتادیا

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ اداکار پنکج تریپاٹھی نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ شیئر کرتے کہا کہ انکے علم میں یہ بات آئی کہ انکی تصویر ایک پولیس اسٹیشن کے مطلوبہ افراد کے بورڈ میں دیکھی گئی ہے۔ ایک بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ واقعہ انکے کیریئر […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا ڈیوٹی روسٹر سامنے آگیا

قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی حلف برداری کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ڈپٹی رجسٹرار نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ عدالت عالیہ اسلام آباد میں آئندہ ہفتے 5 ڈویژن بینچ جبکہ 11 سنگل بینچ […]
کراچی: 6 جنوری سے لاپتہ نوجوان مصطفیٰ کی لاش پولیس کو مل گئی، تفتیشی حکام

کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری کو لاپتہ ہونے والے نوجوان مصطفیٰ کی لاش پولیس کو مل گئی ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کی لاش پولیس کو حب چوکی سے ملی ہے، مصطفیٰ کو گاڑی سمیت 6 جنوری کو حب چوکی لے جایا گیا، ملزم ارمغان نے ساتھی کے ساتھ مل […]
شیر افضل مروت کی قومی اسمبلی آمد، حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر استقبال کیا

شیر افضل مروت: فوٹو فیس بک قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے شیر افضل مروت کی آج قومی اسمبلی میں آمد پر حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ شیر افضل کے استقبال کیے جانے پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ حکومتی ارکان […]
پاکستان میں ترقی کے دروازے کھل چکے، امن و امان اور اعتماد کی فضا قائم ہے، سید قمر رضا

چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن حکومت پاکستان سید قمر رضا نے دنیا بھر سے اسلام آباد آنے اوورسیز سے پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سب سے پہلے کا نعرہ لگا کر ہی ہم دنیا کے ساتھ ترقی کے میدان میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا موجودہ حالات میں پاکستان میں ترقی […]
رنویر الہ آبادیا اپنے خلاف درج مقدمات پر سپریم کورٹ پہنچ گئے

بھارتی یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا اپنے خلاف درج مقدمات پر سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنویر الہ آبادیا نے سمے رائنا کے شو میں اپنے متنازع تبصرے کے خلاف درج مقدمات پر سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے اور تمام کیسز کو یکجا کرنے کی درخواست کی۔ اے آر رحمان کا […]
چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کا شیڈول سامنے آگیا۔ آئی سی سی چیئمئن ٹرافی کی کرٹین ریزر تقریب 16 فروری کو ہوگی، جو لاہور قلعہ کے دیوان عام میں منعقد کی جائے گی۔ شام گئے شروع ہونے والی تقریب میں کرکٹ لیجنڈز کی پینل ڈسکشن ہوگی، تقریب میں آئی سی […]
کراچی کے شارع فیصل تھانے کے باہر سادہ لباس اہلکار نے باوردی اہلکار کی ناک توڑ دی

کراچی کے شارع فیصل تھانے کے باہر ماڈل تھانے کی تقریب کے موقع پر بدمزگی دیکھنے میں آئی، سادہ لباس اہلکار نے باوردی اہلکار کو تھپڑ مار دیا۔ تھانے کے دروازے پر تعینات پولیس اہلکار سادہ لباس اہلکارسے الجھ پڑے، دروازے پر تعینات باوردی پولیس اہلکار کو سادہ لباس اہلکار نے تھپڑ مارا۔ متاثرہ پولیس […]