گوجرانوالہ، مفرور اشتہاری مجرم 14 سال بعد وطن واپسی پر گرفتار

گوجرانوالہ،-مفرور-اشتہاری-مجرم-14-سال-بعد-وطن-واپسی-پر-گرفتار

گوجرانوالہ میں قتل کے مفرور اشتہاری مجرم کو 14 سال بعد وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بدر منیر کو ناروے سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتارکیا گیا۔ مجرم کا نام پرویژنل نیشنل آئی ڈنٹیفیکیشن لسٹ میں شامل تھا اسے ایئرپورٹ امیگریشن کلیرنس […]

سلمان آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

سلمان-آغا-سہ-فریقی-سیریز-کے-بہترین-کھلاڑی-قرار

پاکستان کے سلمان علی آغا کو سہ فریقی سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا۔ کراچی میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ سلمان علی اور محمد رضوان نے تاریخ رقم کردی پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا اور کپتان محمد رضوان نے […]

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پریکٹس میچ، افغانستان کو 144 رنز سے شکست

آئی-سی-سی-چیمپئنز-ٹرافی-پریکٹس-میچ،-افغانستان-کو-144-رنز-سے-شکست

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے پریکٹس میچ میں افغانستان کو 144 رنز سے شکست ہوگئی۔ لاہور میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں پاکستان شاہینز نے افغانستان ٹیم کو آؤٹ کلاس شکست دے دی۔ پچھلے اور آج کے میچ میں خوشدل شاہ نے اچھی بولنگ […]

سلمان خان نے ’فیملیٹائنز ڈے‘ منایا، خوبصورت تصویر شیئر کردی

سلمان-خان-نے-’فیملیٹائنز-ڈے‘-منایا،-خوبصورت-تصویر-شیئر-کردی

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا پر مداحوں کو ہیپی فیملیٹائنز ڈے وش کیا۔  ایک دلکش اور خوبصورت پوسٹ میں سلمان خان نے اپنے خاندان کی ایک تصویر کے ساتھ ایک منفرد کیپشن شیئر کرتے ہوئے لکھا: اگنی ہوترینز، شرمانینز اور خانینیز کو فیملیٹائنز […]

ببر خاندان میں اختلافات بڑھ گئے، بیٹے کی شادی نے نیا تنازع کھڑا کردیا

ببر-خاندان-میں-اختلافات-بڑھ-گئے،-بیٹے-کی-شادی-نے-نیا-تنازع-کھڑا-کردیا

کیا بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ ببر خاندان میں اختلافات بڑھ گئے ہیں؟ بیٹے پراتیک ببر نے والد راج ببر کو شادی پر کیوں مدعو نہیں کیا؟ راج ببر کے بڑے صاحبزادے 43 سالہ آریا ببر نے دعویٰ کیا ہے کہ 38 سالہ پراتیک ببر نے اپنی شادی میں والد راج ببر کو بلایا تک […]

ان کنڈیشنز میں اسپنرز کو کھیلنا چیلنج تھا، ڈیرل مچل

ان-کنڈیشنز-میں-اسپنرز-کو-کھیلنا-چیلنج-تھا،-ڈیرل-مچل

تصویر سوشل میڈیا۔ نیوزی لینڈ کے بیٹر ڈیرل مچل نے کہا کہ ان کنڈیشنز میں اسپنرز کو کھیلنا چیلنج تھا۔   کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں تین ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کو ہرانے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیوی بیٹر ڈیرل مچل نے مزید کہا کہ ہمیں پاکستان کی کنڈیشنز کا […]

پچھلے اور آج کے میچ میں خوشدل شاہ نے اچھی بولنگ کی، عاقب جاوید

پچھلے-اور-آج-کے-میچ-میں-خوشدل-شاہ-نے-اچھی-بولنگ-کی،-عاقب-جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ پچھلے اور آج کے میچ میں خوشدل شاہ نے اچھی بولنگ کی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کی اور خوشدل شاہ کی بولنگ کی تعریف کی۔ انہوں […]

مصطفیٰ کے قتل میں لڑکی کا معاملہ نکلا، نئے انکشافات سامنے آگئے

مصطفیٰ-کے-قتل-میں-لڑکی-کا-معاملہ-نکلا،-نئے-انکشافات-سامنے-آگئے

شیراز کے مطابق ارمغان نے گاڑی پر پیٹرول چھڑکنے کے بعد لائٹر سے دور کھڑے رہ کر آگ لگائی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس سے 6 جنوری سے لاپتہ نوجوان مصطفیٰ عامر کی 38 روز بعد لاش ملنے کے بعد قتل کیس میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم شیراز […]

محمود اچکزئی کی فضل الرحمان سے ملاقات، اپوزیشن اتحاد کو آگے بڑھانے پر اتفاق

محمود-اچکزئی-کی-فضل-الرحمان-سے-ملاقات،-اپوزیشن-اتحاد-کو-آگے-بڑھانے-پر-اتفاق

فوٹو: اسکرین گریپ فیس بک پشتونخوا ملی عوامی پارٹی و تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ اور اپوزیشن […]

محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

محمود-اچکزئی-کا-قومی-اسمبلی-کی-کمیٹیوں-سے-مستعفی-ہونے-کا-اعلان

محمود خان اچکزئی : فوٹو فائل اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کی کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے بے ایمانی کی۔ محمود خان اچکزئی نے کہا […]