نجی حج کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور

نجی-حج-کمپنیوں-کو-بکنگ-کی-اجازت-دے-دی،-وزارت-مذہبی-امور

وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی۔ وزارت مذہبی امور نجی حج اسکیم کی بکنگ 10 سے 31 جنوری تک جاری رہے گی۔  وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے مختلف حج پیکیج وزارت کی ویب سائٹ پر موجود ہیں، نجی اسکیم […]

سیالکوٹ میں آج کوئی پرواز لینڈ نہ کرسکی، شدید دھند کے باعث 3 غیر ملکی پروازیں منسوخ

سیالکوٹ-میں-آج-کوئی-پرواز-لینڈ-نہ-کرسکی،-شدید-دھند-کے-باعث-3-غیر-ملکی-پروازیں-منسوخ

دھند کے باعث سیالکوٹ میں آج کوئی پرواز لینڈ نہ کرسکی، فلائٹ شیڈول کے مطابق سیالکوٹ سے روانگی کی 3 غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔  مزید بتایا گیا کہ سیالکوٹ ایئرپورٹ کی 4 پروازوں کو لاہور اتارا گیا، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ابھی بھی شدید دھند ہے اور حد نظر انتہائی […]

کراچی: اردو یونیورسٹی سے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ جاری

کراچی:-اردو-یونیورسٹی-سے-ملازمین-کو-فارغ-کرنے-کا-سلسلہ-جاری

  وفاقی اردو یونیورسٹی سے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اب تک 60 سے زائد ملازمین کو فارغ کیا جاچکا ہے یا ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی گئی ہے۔ جب کہ قائم مقام رجسٹرار ثمرہ ضمیر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے اور ان کی جگہ مشیر امور طلبہ اسسٹنٹ […]

وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ کی ملاقات، بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس کی حمایت اظہار تشکر

وزیراعظم-سے-سیکریٹری-جنرل-مسلم-ورلڈ-لیگ-کی-ملاقات،-بین-الاقوامی-تعلیمی-کانفرنس-کی-حمایت-اظہار-تشکر

فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے ملاقات کی۔  اس موقع پر وزیراعظم نے بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس کی مشترکہ میزبانی میں مسلم ورلڈ لیگ کی حمایت کو سراہا۔  ملاقات میں اس پر اتفاق ہوا کہ کانفرنس سے اس اہم موضوع پر عالمی سطح […]

بیٹی کی ولادت پر آنٹی نے آدھی رات کو گھر سے نکال دیا تھا، نینا گپتا

بیٹی-کی-ولادت-پر-آنٹی-نے-آدھی-رات-کو-گھر-سے-نکال-دیا-تھا،-نینا-گپتا

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے اس وقت کو یاد کیا جب انکے ہاں بیٹی (مسابا گپتا) کی ولادت ہوئی، ان دنوں وہ اپنی آنٹی کے ساتھ رہا کرتی تھیں، جنھوں نے بچی کی ولادت پر انھیں گھر سے نکال دیا تھا۔ نینا گپتا کے مطابق اسکے بعد ایک رحم […]

کنگنا رناوت کا ’ایمرجنسی‘ سے متعلق اپنے غلط فیصلے کا اعتراف

کنگنا-رناوت-کا-’ایمرجنسی‘-سے-متعلق-اپنے-غلط-فیصلے-کا-اعتراف

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ہدایت کار اپنی پہلی فلم ایمرجنسی سے متعلق اپنے غلط فیصلے کا اعتراف کرلیا۔ تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سیاستدان بننے والی کنگنا رناوت نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ایمرجنسی کی ریلیز میں تاخیر پر گفتگو کی۔ وہ سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی […]

شیئر بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان

شیئر-بازار-میں-کاروباری-ہفتے-کے-آخری-دن-مثبت-رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، کاروباری حجم 50 کروڑ شیئرز سے کم رہا۔ شیئر بازار کا 100 انڈیکس 609 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار 247 پر بند ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100روپے بڑھ گیا ایسوسی ایشن […]

قائد آباد میں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

قائد-آباد-میں-فائرنگ-کے-واقعے-کی-سی-سی-ٹی-وی-ویڈیو-سامنے-آگئی

کراچی کے علاقے قائد آباد کی گوشت گلی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قائد آباد میں دو برادریوں میں کئی روز سے جھگڑا چل رہا ہے، تصفیہ کے دوران تلخ کلامی […]

رشمیکا مندانا انجری کا شکار، سلمان، وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ رک گئی

رشمیکا-مندانا-انجری-کا-شکار،-سلمان،-وکی-کوشل-کی-فلموں-کی-شوٹنگ-رک-گئی

بھارتی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نے جم انجری کے باعث سلمان خان اور وکی کوشل کی فلموں کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی۔ رشمیکا مندانا فلم اینمل اور پشپا 2 کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں، اُن کی آئندہ فلموں میں سلمان خان کی سکندر اور وکی […]

برٹس اوپن جونیئر انڈر 13 ٹائٹل کے فاتح سہیل عدنان کا شاندار استقبال

برٹس-اوپن-جونیئر-انڈر-13-ٹائٹل-کے-فاتح-سہیل-عدنان-کا-شاندار-استقبال

برٹش اوپن جونیئر انڈر 13 ٹائٹل جیتنے والے سہیل عدنان کے پنجاب اسکواش کمپلیکس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سہیل عدنان کا کہنا ہے کہ وہ مستقبل میں کامیابیوں کے سلسلے کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کا نام روشن کرنے والے سہیل عدنان پنجاب اسکواش کمپلیکس پہنچے تو ان پر پھولوں […]