فی الحال چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر کچھ نہیں کہہ سکتا، صائم ایوب

پاکستانی نوجوان کرکٹر صائم ایوب نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ لندن میں جیو نیوز سے گفتگو میں صائم ایوب نے کہا کہ فی الحال میں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے یا نہ کھیلنے سے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہہ سکتا ہوں۔ لندن میں زیر علاج […]
سابق بنگلادیشی کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ 35 سالہ تمیم اقبال نے دوسری مرتبہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے، انہوں نے پہلی مرتبہ 2023ء میں انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کیا تھا، تاہم ایک ہی دن بعد اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ تمیم اقبال […]
محمد آصف کا سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ

اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد شکوہ کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں محمد آصف نے کہا کہ اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنے 2 ماہ ہوچکے ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت کسی نے پوچھا تک نہیں ہے۔ ورلڈ چیمپئن محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی […]
سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فوٹوز انسٹاگرام : یوسف پٹھان سابق بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بیٹے کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹوز اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوسف پٹھان نے اپنے بیٹے عیان پٹھان کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے سامنے تصاویر شیئر کی ہیں۔ اپنے پیغام میں یوسف پٹھان نے کہا کہ الحمداللّٰہ، […]
پاکستان شاہینز سے وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز کے 7 وکٹ پر 273 رنز

پاکستان شاہینز اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اسلام آباد کلب میں شروع ہونے والے 3 روزہ میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے 7وکٹ پر 273 رنز بنالیے۔ کھیل کے پہلے روز کی نمایاں پرفارمنس ایلک کے 99 رنز اور رمیز جونیئر نے 3 وکٹ رہیں۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ جمی ایڈمز 60 […]
لاہور: باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو گولیاں مار دیں، حالت تشویشناک

لاہور کے علاقے ہنجروال میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہنجروال کی 19 سالہ لڑکی نے گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کی تھی اور اپنے شوہر کے ساتھ رہ رہی تھی۔ لڑکی کے […]
”جیو نیوز“ نے ایک بار پھر نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کے مقبول ترین اور نمبر ون نیوز چینل ”جیو نیوز“ نے ایک بار پھر پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ گزشتہ برس 2024 میں ٹی وی کے کسی بھی ایک سال کے سب سے زیادہ یعنی 27341 جی آر پیز اور 12 ارب ڈیجیٹل ویوز کے ساتھ ”جیو نیوز“ […]
فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور فلسطینی عوام کیلئے انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی یقینی بنائی جائے، اسرائیل کے وسیع پیمانے پر جنگی جرائم کےخلاف عالمی احتساب ہونا چاہیے۔ تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ سے ملاقات کے […]
راتوں رات شہرت پانے والا اداکار، جس کی 20 فلمیں فلاپ رہیں

کیا آپ اُس اداکار کو جانتے ہیں؟ جو اپنے وقت میں شاہ رخ خان اور سلمان خان سے بڑا اداکار تھا اور دونوں سے عمر میں بھی 1 سال چھوٹا۔ 58 سالہ اداکار نے اپنے وقت میں صرف ایک فلم کی کامیابی سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرلیں، لیکن پھر لگاتار 20 فلاپ دیں اور […]
ایشین ونٹر گیمز کیلئے پاکستانی دستے کا اعلان

فائل فوٹو چین میں ہونے والے ایشین ونٹر گیمز کےلیے پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کے 6 رکنی دستے میں 2 ایتھلیٹس اور 4 آفیشلز شامل ہیں، ایونٹ میں محمد کریم الپائن اسکیئنگ اور محمد شبیر کراس کنٹری ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری ایئرکموڈور اشعر جمیل […]