پنجاب، مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ

پنجاب کے مختلف موٹرویز پر دھند کی شدت معمول سے زیادہ ہوگئی، ایم 2 لاہور اسلام آباد شدید دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد نے بتایا کہ ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے، گوجرانوالہ میں جی ٹی روڈ پر راہولی، گکھڑ، وزیر […]
یہ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کو ایگزیکٹو آرڈر سے رہا کیا جائے، احسن اقبال

فائل فوٹو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت تو بانی پی ٹی آئی کو رہا نہیں کر سکتی، یہ چاہتے ہیں ایگزیکٹو آرڈر سے بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]
کراچی، ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج

فائل فوٹو کراچی میں شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے2 شہریوں کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کا مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج کیا گیا ہے، جبکہ ٹینکر ڈرائیور فرار اور اس کا ساتھی گرفتار ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ مقدمے میں دونوں افراد […]
کوئٹہ، سنجدی کی کوئلہ کان میں پھنسے کانکنوں کو 2 روز بعد بھی نکالا نہ جاسکا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی کی کوئلہ کان میں ہونے والے دھماکے کے بعد پھنسے ہوئے کانکنوں کو دو روز گزرنے کے باوجود بھی نکا لا نہیں جاسکا، متاثرہ کان سے اب تک 4 کانکنوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان عبدالغنی نے بتایا کہ 9 جنوری کی شب کوئٹہ سے چالیس […]
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ،پاکستانی ٹیم ملائیشیا کیلئے روانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم غیرملکی پرواز کے ذریعے کراچی سے براستہ دبئی ملائیشیا روانہ ہوگئی۔ پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کل دوپہر ملائیشیا پہنچے گی، ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر کومل خان کریں گی۔ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ […]
دبئی میں بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آفس کا افتتاح کردیا گیا

چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے دبئی میں بحریہ ٹاؤن کے ہیڈ آفس کا افتتاح کر دیا۔ ہیڈ آفس کے افتتاح کی تقریب میں رئیل اسٹیٹ سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیے بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل اسپتال کراچی نے تاریخی سنگ میل عبورکرلیا چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کے فلاحی اقدامات کی عالمی […]
ساڑھے چار سال بعد فلائٹ آپریشن بحال، قومی ایئرلائن کی پرواز پیرس پہنچ گئی

یورپی یونین کی پابندی کے خاتمے کے بعد قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہونے کے بعد پیرس پہنچ گئی۔ قومی ایئرلائن کا یورپ کےلیے فلائٹ آپریشن ساڑھے 4 سال بعد بحال ہوا ہے۔ پرواز پی کے 749 نے 323 مسافروں کے ساتھ پیرس کےلیے اڑان بھری۔ ترجمان کے مطابق مسافر ہفتے […]
وزیراعلیٰ سندھ کی بیٹی کی شادی کی تقریب، صدر زرداری، بلاول بھٹو سمیت اہم شخصیات کی شرکت

فائل فوٹو۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو شریک تھے۔ تقریب میں وفاقی وزرا احسن اقبال، عطا تارڑ، رانا تنویر، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ […]
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے ’سوڈھی‘ نے کھانا چھوڑ دیا، دوست کا انکشاف

بھارتی سٹکام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار ادا کرنے والے گروچرن سنگھ نے کھانا چھوڑ دیا، وہ حال ہی میں ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے تھے۔ اب ان کی دوست بھکتی سونی نے ان کی صحت سے معتلق بتایا ہے کہ گروچرن نے کھانا چھوڑ دیا ہے […]
آر جے مہوش نے یزویندر چاہل کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

تصویر سوشل میڈیا۔ آر جے مہوش نے بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی کرکٹر یزویندر چاہل اور ریڈیو جوکی، فلم پروڈیوسر، کانٹینٹ کریئٹر اور مصنفہ آر جے مہوش کی کرسمس منانے کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس کے بعد ان کے بارے […]