نسیم شاہ کی انجری تشویش ناک نہیں، ٹیم ذرائع

نسیم-شاہ-کی-انجری-تشویش-ناک-نہیں،-ٹیم-ذرائع

تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری تشویشناک نہیں، اگلے میچ تک فٹ ہو جائیں گے۔ ٹیم ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر کے کریمپس پڑے ہیں، لیکن اگلے میچ میں وقت ہے وہ فٹ ہوجائیں گے۔ میلبورن میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے دوران […]

شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار، ٹیسٹ کرانے کا کہہ دیا گیا

شکیب-الحسن-کا-بولنگ-ایکشن-مشکوک-قرار،-ٹیسٹ-کرانے-کا-کہہ-دیا-گیا

فائل فوٹو بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔ امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے […]

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل چیف جسٹس کی زیر صدارت ہوگا

جوڈیشل-کمیشن-کا-اجلاس-کل-چیف-جسٹس-کی-زیر-صدارت-ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو گا۔ 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا […]

آرمی چیف کی مدت میں کمی ہوئی، اضافہ نہیں، رانا ثناء

آرمی-چیف-کی-مدت-میں-کمی-ہوئی،-اضافہ-نہیں،-رانا-ثناء

رانا ثناء اللّٰہ : فوٹو فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ترمیمی بل کے ذریعے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں کمی ہوئی ہے اضافہ نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ  ماضی میں آرمی چیف کی […]

قومی اسمبلی سے منظور آرمی ایکٹ ترمیمی بل کیا کہتا ہے؟

قومی-اسمبلی-سے-منظور-آرمی-ایکٹ-ترمیمی-بل-کیا-کہتا-ہے؟

قومی اسمبلی سے منظور شدہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل میں آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال ہوگی۔  ترمیمی بل کے مطابق جنرل کی ریٹائرمنٹ کی عمر اور سروس کی حد کا اطلاق آرمی چیف پر نہیں ہوگا۔  ترمیمی بل کے مطابق اطلاق آرمی چیف کی تقرری کی مدت اور دوبارہ تقرری یا توسیع پر […]

کے پی کے ہر وزیر کو گھر کی آرائش کے 10 لاکھ ملیں گے، بل منظور

کے-پی-کے-ہر-وزیر-کو-گھر-کی-آرائش-کے-10-لاکھ-ملیں-گے،-بل-منظور

صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا بل خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کرلیا۔ بل کے مطابق خیبر پختونخوا کے ہر وزیر کو سرکاری گھر کی آرائش کےلیے 10 لاکھ روپے ملیں گے، وزیر سرکاری گھر کی بجائے اپنے گھر میں ہی رہیں گے تو ہر مہینے 2 لاکھ روپے کرایہ ملے گا۔  سرکاری گھر […]

کراچی: مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق

کراچی:-مٹی-کا-تودہ-گرنے-سے-2-مزدور-جاں-بحق

علامتی فوٹو کراچی کے ضلع ملیر میں رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کے قریب مٹی کا تودہ گرنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق تینوں مزدور گڑھا کھود رہے تھے کہ اوپر سے مٹی کا تودہ گر گیا۔  اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ شو روم […]

یہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر

یہ-مرضی-کے-جج-لانا-چاہ-رہے-ہیں،-بیرسٹر-گوہر

فائل فوٹو۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج تک کوئی قانون اس حکومت نے قواعد کے مطابق پاس نہیں کیا۔ یہ ججز نہیں بڑھانا چاہ رہے بلکہ مرضی کے جج لانا چاہ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاک-بحریہ-کا-مقامی-طور-پر-تیار-بیلسٹک-میزائل-کا-کامیاب-تجربہ

پاک بحریہ نے اپنی دفاعی قوت میں اضافہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا بحری جنگی جہاز سے کامیاب تجربہ کیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 350 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر مار کرنے والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو […]

گنڈاپور سے کہا جائے اب بس کردیں، مرتضیٰ وہاب

گنڈاپور-سے-کہا-جائے-اب-بس-کردیں،-مرتضیٰ-وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو کہا جائے کہ اب بس کردیں۔ کراچی پریس کلب میں لائبریری کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بطور قوم ہم علم و ادب اور کتابوں سے دور ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا […]