سینیٹ سے 6 بلز 16 منٹ میں منظور، اپوزیشن کا احتجاج

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) نے قومی اسمبلی سے منظور کردہ 6 بلز 16 منٹ میں منظور کر لیے، بلز منظوری کے دوران اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا۔ سینیٹ نے آرمی، نیوی اور ایئر چیف کی مدت ملازمت بڑھا کر 5 سال کرنے کے آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ایئر فورس ایکٹ میں ترمیم […]
تمام سروسز چیفس کی مدت میں اضافہ تقرری کی تاریخ سے ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف : فوٹو فائل وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تمام سروسز چیفس کی مدت میں اضافہ تقرری کی تاریخ سے ہوگا۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سروسز چیفس کی غیر معینہ مدت کی توسیع نہیں ہو سکے گی، ہم نے […]
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع

جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کےلیے قومی جونئیر ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کراچی میں شروع ہونے والے ٹریننگ کیمپ کے پہلے دن کھلاڑیون نے صبح کے سیشن میں فزیکل فٹنس کے ساتھ مختلف ڈرلز پر کام کیا گیا۔ شام کےسیشن میں جونیئر ٹیم کے کھلاڑیوں کو تین گروپس میں […]
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، ایک دہشتگرد ہلاک

فائل فوٹو۔ بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے […]
سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کی گئی ہے، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کی چاروں رجسٹریز سالہا سال خالی رہتی ہیں، سوچ بچار کے بعد عدالت عظمیٰ کے […]
مریم نواز کی لندن آمد سے متعلق سوال پر نواز شریف کا جواب

نواز شریف: فائل فوٹو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا بہت اچھا رہا، صحافیوں سے تفصیلی گفتگو ایک دو دن میں کروں گا۔ لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی کی جانب سے مریم نواز کے لندن آنے سے متعلق بھی سوال […]
ترمیم اچانک نہیں لائے مشاورت جاری تھی، عطا تارڑ

فائل فوٹو۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ترمیم اچانک نہیں لائی گئی اس پر مشاورت جاری تھی، یہ قانون سازی کسی ایک شخص کے لیے نہیں کی گئی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ اس قانون سازی […]
کراچی: گیراج میں کار سے ملی خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں ورکشاپ کے قریب گیراج میں کار سے ملنے والی خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق صبح 7 بجے لڑکی جم کےلیے گھر سے نکلی، جس کی لاش ساڑھے 10 بجے کار سے ملی۔ پولیس حکام کے مطابق کار کا ایئرکنڈیشن آن […]
متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک امریکا میں انتقال کرگئیں

تصویر سوشل میڈیا۔ بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کی پہلی بیوی ہلینا لیوک 68 برس کی عمر میں امریکا میں انتقال کر گئیں، قریب ذرائع کے مطابق وہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔ واضح رہے کہ متھن اور ہلینا کی شادی 1979 میں ہوئی اور صرف چار ماہ بعد ہی ہلینا […]
ذیشان صدیقی نے سلمان خان، شاہ رخ خان سے تعلق کی نوعیت بتادی

نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ممبئی میں حال ہی قتل کیے گئے رہنما بابا صدیق کے صاحبزادے ذیشان صدیقی نے بالی ووڈ سپر اسٹارز کے ساتھ تعلقات کی نوعیت بتادی۔ بابا صدیق کو 66 سال کی عمر میں 12 اکتوبر 2024ء کو ممبئی میں قتل کیا گیا، وہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار […]