چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

چیف-جسٹس-کی-زیرصدارت-جوڈیشل-کمیشن-کا-اجلاس-آج-ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، 26 ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل اور اس میں ججوں کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت […]

ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، ہم نے اسے فارملائز کردیا، خواجہ آصف

ایکسٹینشن-کا-سلسلہ-ایوب-خان-کے-دور-سے-چلا-آرہا-ہے،-ہم-نے-اسے-فارملائز-کردیا،-خواجہ-آصف

فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایکسٹینشن کا سلسلہ ایوب خان کے دور سے چلا آرہا ہے، حکومت نے اسے فارملائز کردیا ہے۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ تقریباً 20 سال کی توسیع ایوب، ضیا، مشرف نے اپنے آپ کو دی، جبکہ جنرل ریٹائرڈ کیانی اور باجوہ نے […]

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے، ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں، فضل الرحمٰن

آرمی-چیف-کی-5-سالہ-مدت-انتظامی-امر-ہے،-ذاتی-طور-پر-اس-کے-حق-میں-نہیں،-فضل-الرحمٰن

فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، حالات خراب ہیں تو میرے اختیارات میں اضافہ کرو کی پالیسی درست نہیں […]

آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی، اویس لغاری

آئندہ-10-سال-میں-بجلی-کی-قیمت-مزید-ناقابل-برداشت-ہوجائے-گی،-اویس-لغاری

فائل فوٹو وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال برقرار رہی تو 10 سال تک بجلی کی قیمتیں بڑھتی رہیں گی، آئندہ 10 سال میں بجلی کی قیمت مزید ناقابل برداشت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں تھنک ٹینک سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز معاہدوں میں کچھ […]

لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ، الرٹ جاری

لاہور-کو-اسموگ-کے-نئے-اسپیل-کا-خطرہ،-الرٹ-جاری

فائل فوٹو لاہور کو اسموگ کے نئے اسپیل کا خطرہ ہے، محکمہ ماحولیات نے اسموگ سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کردیا۔  محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ اگر ضروری کام سے باہر نکلنا پڑے تو ماسک لازمی استعمال کریں۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ […]

بھارتی اداکارہ کا مدینہ منورہ میں نکاح

بھارتی-اداکارہ-کا-مدینہ-منورہ-میں-نکاح

فوٹوز انسٹاگرام ثناء خان بھارتی اداکارہ اور سوشل میڈیا پرسنالیٹی ثناء سلطان کے نکاح کی تقریب مدینہ منورہ میں ہوئی، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔  بگ باس او ٹی ٹی 3 میں شرکت کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثناء سلطان  نے محمد واجد سے نکاح کر لیا ہے۔ ان کی نکاح کی […]

کراچی، ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

کراچی،-ایف-آئی-اے-کی-حوالہ-ہنڈی-ڈیلرز-کے-خلاف-کارروائی،-5-ملزمان-گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل کے عملے نے  کراچی میں کلفٹن اور صدر موبائل مارکیٹ میں چھاپے مارکر حوالہ ہنڈی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرکے سوا کروڑ روپے سے زائد رقم برآمد کرلی۔  ڈائریکٹر ایف آئی اے محمد نعمان صدیقی اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سی بی […]

پنجاب، گرین لاک ڈاؤن والے علاقوں میں دھول اڑائے بغیر صفائی کی جائے، راجہ جہانگیر

پنجاب،-گرین-لاک-ڈاؤن-والے-علاقوں-میں-دھول-اڑائے-بغیر-صفائی-کی-جائے،-راجہ-جہانگیر

فائل فوٹو پنجاب کے سیکریٹری تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور نے ہدایت کی ہے کہ گرین لاک ڈاؤن والے علاقے میں دھول اڑائے بغیر صفائی کی جائے اور سڑکوں پر صاف پانی کا چھڑکاؤ کیا جائے۔ ایک بیان میں سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول کا کہنا ہے کہ اسموگ ہاٹ اسپاٹ ایریا شملہ پہاڑی میں ڈس […]

قائم مقام صدر نے سینیٹ اور اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے

قائم-مقام-صدر-نے-سینیٹ-اور-اسمبلی-سے-منظور-تمام-چھ-بلز-پر-دستخط-کر-دیے

فائل فوٹو قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور تمام چھ بلز پر دستخط کر دیے، جس کے بعد تمام بلز قانون بن گئے۔ ذرائع کے مطابق قائم  مقام صدر مملکت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل، نیوی ایکٹ ترمیمی بل، ایئر فورس ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر […]

گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو کیوں بتایا؟ چوہدری نے محنت کش کو خاندان سمیت علاقے سے نکال دیا

گھوڑے-کھیت-میں-آنے-پر-پولیس-کو-کیوں-بتایا؟-چوہدری-نے-محنت-کش-کو-خاندان-سمیت-علاقے-سے-نکال-دیا

سیالکوٹ میں گھوڑے کھیت میں آنے پر پولیس کو شکایت کیوں کی؟ چوہدری نے پنچایت کے ذریعے محنت کش، اس کی بیوی، 3 بیٹیوں اور 2 بیٹوں کو علاقہ بدر کروادیا۔ ملزمان نے محنت کش کے گھر کو تالے لگا دیے، 3 گھنٹے میں گاؤں نہ چھوڑنے پر قتل کی دھمکی بھی دی۔ سیالکوٹ میں […]