پاکستانی کھلاڑی عاصم خان نے کیرئیر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے ٹاپ اسکواش کھلاڑی محمد عاصم خان نے امریکا میں ہونے والے شارلٹس ول اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، یہ عاصم خان کے کیرئیر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل ہے۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک […]
ورلڈ کلچر فیسٹیوْل کے تیسرے روز میگا میوزیکل کنسرٹ

فوٹو: آرٹس کونسل/سوشل میڈیا آرٹس کونسل کراچی، جیو اور جنگ کے اشتراک سے ورلڈ کلچرل فیسٹیول جاری ہے جس میں دنیا بھر کی ثقافتیں ایک چھت تلے نظر آرہی ہیں، جہاں موسیقی، رقص اور فنون لطیفہ کا حسین امتزاج ہے۔ آرٹس کونسل میں جاری 35 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کا تیسرا روز مسحور کن دھنوں […]
جاوید اختر پر کتاب میں پورا باب لکھنے والا بھائی اُن سے بات کیوں نہیں کرتا؟

بھارتی گیت نگار جاوید اختر کے چھوٹے بھائی سلمان اختر نے کہا ہے کہ اُن لوگوں کے بارے میں لکھنا آسان ہوتا ہے، جن سے کوئی نہیں ملا۔ بھارتی ویب شو میں مصنف اور نفسیاتی تجزیہ کار سلمان اختر نے اپنی نئی کتاب ’گھر کا بھیدی‘ سے متعلق گفتگو کی، جس میں ایک پورا باب […]
کوئٹہ: پنجگور میں گھر پر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے خدا آبادان میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، محنت مزدوری کیلئے آئے 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ پولیس حکام کے مطابق لاشوں اور زخمی کو پنجگور ڈسٹرکٹ […]
علی امین سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گئے، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری : فوٹو فائل وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تازہ خبر یہ ہے گنڈاپور آج پنجاب میں داخل ہوئے بغیر واپس لوٹ گئے۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سرکاری وسائل کو آگ لگا کر، غنڈہ گردی کرکے، سر پٹخ پٹخ کے واپس لوٹ گئے۔ […]
کالکی کا ایک وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا انکشاف

فوٹو: فائل بھارتی اداکارہ کالکی کیکلاں نے ایک ہی وقت میں کئی بوائے فرینڈز رکھنے کا اعتراف کرلیا اور کہا کہ میں سنجیدہ تعلق میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ تازہ انٹرویو کے دوران بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے اپنے ماضی کے ایک ایسے دور کے بارے میں بات کی جب وہ ایک ساتھ کئی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا راستہ روکنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے دھرنا ختم کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے برہان انٹرچینج کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا راستہ روک کر دھرنا دیا، تاہم اعظم سواتی کی مداخلت پر اسے ختم کردیا۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کیا تھا، جس […]
حسن نصر اللّٰہ کی شہادت سے صہیونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوگیا، فضل الرحمان

امیر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت سے صہیونیت کے بدنما چہرے میں اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والی اہم شخصیات اسرائیل نے حالیہ چند ماہ میں اپنی مخالف عسکریت پسند تنظیموں حزب اللّٰہ اور حماس کے ساتھ ایران […]
9 مئی میں ملوث افراد کو معافی تب ملے گی جب وہ دل سے معافی مانگیں گے، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریپ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ناقابل معافی ہے۔ ملوث افراد کو معافی تب ملے گی جب وہ دل سے معافی مانگیں گے۔ لندن میں میڈیا ٹاک میں شہباز شریف نے کہا کہ سوشل میڈیا پر فوج اور شہداء کو گالیاں دینے والوں کے ہوتے ہوئے ہمیں […]
درباری وزراء جدید اسلحے کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ درباری وزرا جدید اسلحے کے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ درباری وزراء خالی سڑکوں کی تصاویر دکھا کر ایک دوسرے کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ یہ حکومت ہمیں آئینی حق نہیں دیتی، آنسو […]