
پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔
دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے، جنہوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 12 افراد زخمی
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم بھی دھماکے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ دھماکے کی نوعیت، شواہد اور دیگر معلومات اکٹھے کر رہے ہیں۔
جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔