عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا، ضیاء لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار : فوٹو فائل وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کا کہنا ہے کہ عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہنواز کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کیا گیا، پولیس افسران اس جعلی پولیس مقابلے میں ملوث ہیں، ان کے خلاف ایف آئی آر کا آرڈر کر رہے ہیں۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار، […]
معاشرے میں شعور کی کمی، ڈپریشن کو بیماری نہیں سمجھتے: صحیفہ جبار خٹک

صحیفہ جبار خٹک — فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ڈپریشن کے شکار مریضوں کو روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کی پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور بیماری سمیت مختلف چیزوں پر بات کی۔ اداکارہ صحیفہ جبار […]
حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ ــــ فائل فوٹو معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا ہے۔ حریم شاہ نے رواں سال کے آغاز میں برطانوی پارلیمنٹ کی رکن بننے کے ارادے کا اظہار کیا تھا۔ اب حال ہی میں اُنہوں نے’جیو نیوز‘ سے گفتگو […]
جنید جمشید کس طرح ثناء خان کی زندگی پر اثر انداز ہوئے؟

— فائل فوٹو دینِ اسلام کی خاطر بالی ووڈ کو چھوڑنے والی سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے زندگی میں بہترین دوست کی اہمیت و خوبی پر روشنی ڈالی۔ حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ جس طرح ان کے شوہر مفتی انس مرحوم جنید جمشید کے لیے دعائے مغفرت کرتے […]
مخصوص نشستیں: وضاحتی آرڈر میں چند پوائنٹس پر ریویو داخل کردیا گیا، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان : فوٹو فائل الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے وضاحتی آرڈر میں چند پوائنٹس پر ریویو داخل کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد کی صورتحال پر الیکشن کمیشن گزشتہ چند روز […]
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق وفاقی کابینہ کو میکنزم بنانے کی ہدایت

—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے 3 لاپتہ طلبا کی گمشدگی سے متعلق رجسٹرار لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق وفاقی کابینہ کو میکنزم بنانے کی ہدایت کر دی۔ خیبرپختونخوا سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت جسٹس محسن […]
بی جے پی نے کنگنا رناوت کا بیان بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دیدیا

اداکارہ کنگنا رناوت ــــ فائل فوٹو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی رکنِ پارلیمنٹ و اداکارہ کنگنا رناوت کے کسان قوانین پر دیے گئے بیان کو بے بنیاد اور غیر منطقی قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے ترجمان جے ویر شیرگل کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے […]
نئے فنکاروں کو شہرت میں دلچسپی، اداکاری سے سروکار نہیں: بہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف سینئر اداکار بہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ نئے آنے والے فنکاروں میں بیشتر صرف شہرت کے لیے آئے ہیں، انہیں اداکاری سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ حال ہی میں سینیئر اداکار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی اور مختلف امور پر اپنے خیالات […]
باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں جیت لیا

پروفیشنل باکسنگ کا پاک بھارت ٹاکرا پاکستان کے عثمان وزیر نے 1 منٹ 5 سیکنڈ میں ہی جیت لیا۔ تھائی لینڈ میں بھارتی باکسر تیھلک سیل وام پاکستان کے عثمان وزیر کے 2 مکے بھی براداشت نہ کر سکے اور رنگ میں گر گئے جس کے بعد ٹیکنیکل بیناد پر انہیں فاتح قرار دے دیا […]
پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی— فائل فوٹو پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قائم مقام سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی خالد محمود کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر ہاؤسز، ایم پی اے ہاسٹل اور پیپلز ہاؤس کو سولر انرجی پر منتقل […]