پی آئی اے نجکاری، بڈنگ تاریخ 1 ماہ بڑھا دی گئی

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمیشن نے بڈنگ کی تاریخ ایک مہینہ بڑھا کر 31 اکتوبر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے مسودے پر دستخط کی نئی تاریخ 25 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ پی آئی اے نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، چھ پارٹیاں حصہ لیں گی اس موقع پر فاروق […]
پاک بحریہ میں ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے سرگرمیوں کا انعقاد

فائل فوٹو پاک بحریہ میں ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، رواں سال میری ٹائم ڈے کا موضوع ’مستقبل کی جہاز رانی، حفاظت سب سے پہلے‘ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ نے ماحول دوست قوانین سے متعلق قومی مفادات […]
”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا شاندار افتتاح

آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کی افتتاحی تقریب کے دوران جنوبی افریقی فنکار پرفارم کر رہے ہیں – فوٹو: آرٹس کونسل کراچی جیو ٹیلی ویژن اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی پیشکش ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا آغاز ہوگیا، ایونٹ کا شاندار افتتاح گورنر سندھ کامران خان […]
زیم ایفرو ٹی10 کی تاریخ میں پہلی سنچری بن گئی

جارج منسے – فوٹو: سوشل میڈیا زیم ایفرو ٹی ٹین لیگ کی تاریخ میں پہلی سنچری بن گئی، ہرارے بولٹس کے جارج منسے یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ جارج منسے نے 38 گیندوں پر 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ انکی اننگز میں میں 10 چھکے اور 6 چوکے شامل […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: لاجسٹک معاملات کیلئے پی سی بی شیڈول کی منظوری کا منتظر

کولاج فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) لاجسٹک معاملات کو فائنل کرنے کےلیے شیڈول کی حتمی منظوری کا منتظر ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے آئی سی سی حکام سے حالیہ ملاقات میں شیڈول جلد سائن کرنے کا کہا ہے۔ لاجسٹک معاملات کی تصدیق کےلیے پی سی بی شیڈول […]
اگست میں بجلی کی کھپت کم ہونے سے بجلی مزید مہنگی ہوگی، نیپرا اجلاس میں انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست میں ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی۔ کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیے گئے اضافی 57 پیسے فی یونٹ صارفین […]
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع

پارلیمنٹ کی مانیں یا عدالت کی، مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دیں یا نہیں؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ عدالت کی مانے تو پارلیمانی قانون نظر انداز ہورہا ہے پارلیمنٹ کی مانے تو عدالتی حکم نظر انداز ہوتا ہے، عدالت […]
وزیرِاعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاک، برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ مختلف شعبوں بالخصوص تجارت […]
جے یو آئی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کی جانب سے آئینی ترامیم کا مسودہ تیار کرنے کی تجویز دے دی۔ فوٹو ایکس جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، دونوں جماعتوں نے آئینی ترامیم پر مشترکا مسودہ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا […]
نارووال: سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈ روم جلا دیا

علامتی فوٹو نارووال میں سوتن نے شوہر کی پہلی بیوی کا بیڈروم جلا دیا، ملزمہ ساس پر تشدد کرکے قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئی، شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق نارووال کے علاقہ سنکھترہ میں سوتن نے پیٹرول چھڑک کر پہلی بیوی کا کمرا جلا دیا، گھر کا […]