اسلام آباد ہائیکورٹ: 23 تا 27 ستمبر ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام-آباد-ہائیکورٹ:-23-تا-27-ستمبر-ججز-ڈیوٹی-روسٹر-جاری

—فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کا 23 تا 27 ستمبر کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں 23 تا 27 ستمبر سماعت کے لیے 7 ججز دستیاب ہوں گے۔ اسلام […]

تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے لاہور جلسے کیلئے لاٹھیاں اٹھا لیں

تحریکِ-انصاف-کے-کارکنوں-نے-لاہور-جلسے-کیلئے-لاٹھیاں-اٹھا-لیں

— فائل فوٹو تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے کے لیے کارکنوں نے لاٹھیاں اٹھا لیں۔ مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کارکنوں نے لاٹھیاں ذاتی حفاظت اور راستہ صاف کرنے کے لیے اٹھا رکھی ہیں۔ دوسری جانب صوابی میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے خطاب کے لیے پنڈال تیار […]

وزیرِ اعظم امریکا سے واپسی پر عافیہ صدیقی کو ساتھ نہ لائے تو قوم معاف نہیں کریگی: سینیٹر مشتاق

وزیرِ-اعظم-امریکا-سے-واپسی-پر-عافیہ-صدیقی-کو-ساتھ-نہ-لائے-تو-قوم-معاف-نہیں-کریگی:-سینیٹر-مشتاق

—فائل فوٹو  جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ اگر وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا سے واپسی پر اپنے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کو واپس نہیں لے کر آئے تو قوم معاف نہیں کرے گی۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوات میں ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران اپنے […]

اسرائیل نے فلسطین میں دہشتگردی کا بازار گرم کر رکھا ہے: صدر آصف علی زرداری

اسرائیل-نے-فلسطین-میں-دہشتگردی-کا-بازار-گرم-کر-رکھا-ہے:-صدر-آصف-علی-زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری—فائل فوٹو صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ عالمی یوم امن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عالمی یوم امن پر اقوامِ عالم کے مابین امن کے […]

سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی: عدالت

سرکاری-ملازم-شوہر-کی-بیوہ-کو-ملی-نوکری-دوسری-شادی-پر-ختم-نہیں-ہو-سکتی:-عدالت

لاہور ہائی کورٹ— فائل فوٹو لاہور ہائی کورٹ نے واضح کر دیا کہ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی۔ لاہور ہائی کورٹ نے خاتون زویا اسلام کی اپیل پر تحری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق شوہر کی وفات کے بعد بیوہ کو دوسری […]

لاہور میں کل سے پولیس گردی جاری ہے: بیرسٹر محمد علی سیف

لاہور-میں-کل-سے-پولیس-گردی-جاری-ہے:-بیرسٹر-محمد-علی-سیف

—فائل فوٹو  مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ لاہور میں کل سے پولیس گردی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کے لیے بہانے ڈھونڈے جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا […]

ربیکا خان کو غبارے اڑا لے گئے، دیکھ کر صارفین حیران

ربیکا-خان-کو-غبارے-اڑا-لے-گئے،-دیکھ-کر-صارفین-حیران

فوٹوز بشکریہ انسٹاگرام  پاکستانی معروف ٹک ٹاکر، کنٹینٹ کری ایٹر و فیشن ماڈل ربیکا خان کے نئے فوٹو شوٹ کے انٹرنیٹ پر اس وقت خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ ربیکا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے، ان نئی تصاویر اور ویڈیو میں ٹک ٹاکر نے نارنجی رنگ کا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کو ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش

پاکستان-کرکٹ-بورڈ-کو-ریڈ-بال-کے-ہائی-پرفارمنس-کوچ-کی-تلاش

—فائل فوٹو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ اور  پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے حوالے سے بھی معاونت کرے گا۔ خواہش مند امیدوار 7 اکتوبر تک درخواستیں […]

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزیرِ-اعلیٰ-خیبر-پختونخوا-علی-امین-گنڈاپور-کے-ناقابلِ-ضمانت-وارنٹ-جاری

علی امین گنڈاپور— فائل فوٹو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں جبکہ عمر تنویر […]

نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

نوشہرو-فیروز:-ٹرین-سے-گر-کر-1-ہی-خاندان-کے-3-افراد-جاں-بحق

—فائل فوٹو نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے پولیس کے مطابق جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ ہولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد پیروسن کے رہائشی تھے اور ٹرین پر سوار ہوتے ہوئے گرے۔ […]