فیصل آباد: والدہ کی غیرموجودگی میں باپ نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کردیا

— فائل فوٹو فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں باپ نے 2 بیٹیوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں 6 اور 8 سال تھیں، ملزم کی بیوی ناراضگی کے باعث اپنے والدین کے پاس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رہ رہی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم […]
جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار

—فائل فوٹو حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کے لیے پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعداد نے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر علاج کے بہانے پاکستان آنا شروع کر دیا۔ پاکستان سے امریکا اور جاپان جانے کی کوشش میں 3 دن میں 9 افغان شہریوں کو ایف […]
کراچی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلوں میں 5 ملزمان گرفتار

— فائل فوٹو کراچی میں رات گئے 3 مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔ یونیورسٹی روڈ پر مسلح ڈاکو 8 شہریوں سے واردات کر کے فرار ہو گئے۔ مسلح ملزمان شہریوں سے 12 […]
پولیس لائنز پشاور مسجد میں دھماکا پولیس اہلکار کی مدد سے کیا گیا

فائل فوٹو 30 جنوری 2023 کو پولیس لائنز پشاور مسجد خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم سربراہ کو کی گئی فون کال سے پکڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار کی جانب سے نقشہ فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، سہولت کار اہلکار نے خودکش حملہ آور کو راستوں سے بھی آگاہ کیا تھا، […]