آج اسلام آباد، پنجاب، کے پی، بلوچستان اور سندھ میں بارش متوقع

آج-اسلام-آباد،-پنجاب،-کے-پی،-بلوچستان-اور-سندھ-میں-بارش-متوقع

آج اسلام آباد، پنجاب، کے پی، بلوچستان اور سندھ میں بارش متوقع

آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں آج شام یا رات میں سکھر، گھوٹکی، خیرپور، تھر پارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ میں کہیں کہیں بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے اسکردو میں گلیشئیرز پھٹنے سے متعلق بھی الرٹ جاری کردیا۔